آپ کے پاس دماغ ہے چلتا نہیں الگ بات ہے
آپ پیارے بھی ہوں
کوئی مانتا نہیں الگ بات ہے
بہت عزت ہے آپ کی
کوئی کرتا نہیں الگ بات ہے
.آپ مسکراتے بہت پیارا ہوں
آپکی مسکراہٹ دیکھ کر سب ڈر جاتے ہیں وہ الگ بات ہے
کتنی دیر سے آپکی بےعزتی ہو رہی ہے
آپ پھر بھی یہ پوسٹ پڑھ رہے ہو واہ کیا بات ہے