چیئرمین عمران خان کی انتخابات سے دستبرداری یا کسی اور رہنما کی نامزدگی کا ہرگز کوئی فیصلہ نہیں کیاگیا
پارٹی انتخابات کے انعقاد، تاریخ و طریقۂ کار اور امیدواران کے تعین سمیت تمام اہم معاملات پر جوں ہی قیادت کسی نتیجے پر پہنچے گی اسے باضابطہ طور پر آفیشل فورمز سےجاری کیاجائےگا
مجھے رات کو زمین پر بغیر کسی چادر و اسباب کے سلایا گیا۔ رات بھر سلاخوں کے پیچھے بھی ہاتھوں میں ہتھکڑیاں لگائی گئی تھی۔ بار بار مجھے تنگ کرانے اور پریشر ڈالنے کے لئے کالز ہوتی رہی، سابق ایم این اے جنید اکبر کا عدالت میں پیشی کے موقع پر گفتگو
تحریک انصاف کا جمعے کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ، عمران خان بلا مقابلہ پارٹی چیئرمین رہیں گے
باقی عہدوں پر انتخابات کرائے جائیں گے
#مرشد_کا_دیدار_کرواؤ
خواتین کا ووٹ، مستقبل کی تشکیل!
آپ کا ووٹ صرف کاغذ پر نشان نہیں ہے بلکہ ایک بہتر کل کا اعلان ہے اور جب خواتین ووٹ ڈالتی ہیں تو قوم کا مقدر بناتی ہیں۔ اٹھ کھڑے ہوں، مہر لگائیں اور اپنی آواز کو گونجنے دیں۔
#فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ#عمران_خان_تو_آئے_گا
مبارک ہو انصافین
پشاور: محکمہ آنٹی کرپشن کا عدم ثبوت کی بنا پر صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عرفان سلیم کیخلاف دائر درخواست واپس لے لی، جس کی بنا پر انٹی کرپشن عدالت نے عرفان سلیم کو باعزت طریقے سے بری کردیا۔
جب ہمارا لیڈر کرپٹ نہیں تو اسکا سپاہی کیسے ہوسکتا ہے۔
سینیئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ جناب حامد خان کی جانب سے ILF ٹیم پاکستان کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ اور کپتان عمران خان پر جھوٹے سائفر کیس کے حوالے سے آئندہ لائحہ عمل پر بریفرنگ۔
شاداب جعفری، عمیر نیازی، رؤف حسن، سلمان صفدر، اکمل خان باری، عرفان کلار اور میاں علی شیر کی شرکت
In spite of all the chaos and speculations surrounding him, our man @ImranKhanPTI remains calm and composed. He stands tall against these accusations, ready to face whatever lies ahead with unwavering determination!
#ImranKhan#PYC#عمران_خان#عمران_خان_تو_آئے_گا
چارسدہ، مردان، دیر، کرک، خیبر ،ایبٹ آباد
ہر طرف خوف کے بت ٹوٹ چکے ہیں
اور ایک ہی آواز ہے چوبیس کروڑ پاکستانیوں کی جو اس ملک کے اصلی حکمران ہیں ، ہم اپنے کپتان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں ۔
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
گراونڈ پر صوتحال تو دیکھ ہی لی ہے دیر،سوات کرک۔
اب یہ بھی دیکھ لیں،دہشتگردی کے مقدمات میں گرفتار ہیں۔
لیکن نعرہ ایک ہی ہے کون بچائے گا پاکستان۔
عمران خان۔
#NotAnotherFalseFlag
قوم نے خوف و ڈر کی بت توڑ دیئے ہیں، اب اس قوم کو کوئی نہیں ڈرا سکتا کیونکہ قوم کے لیڈر عمران خان نے انہیں سیکھایا ہے کہ کفر کا نظام تو چل سکتا لیکن ظلم کا نہیں-
اب قوم کا اٹل فیصلہ ہے؛ جان الله کی، ووٹ کپتان کا!
8 فروری کو ہم اپنے ووٹ کی طاقت سے اس ملک میں ایک نئی ریاست کی بنیاد رکھیں گے
وہ ریاست جہاں عوام کی حاکمیت ہو گی ، جہاں انصاف ٹکوں پہ نہیں بکتا ہو گا
اب آ رہا ہے ہمارا کپتان ، اپنی عوام کے ووٹ کی طاقت سے ۔
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے#عمران_خان_تو_آئے_گا#PYC
احساس کفالت پروگرام ، پناہ گاہیں ، لنگر خانے ، مفت طبی امداد بس ایک خواب بن کر رہ گیا ۔ یہ سب عمران خان کے دور حکومت میں غریب عوام کو میسر تھا جو مسلط شدہ حکومت نے آکر ختم کردیا ۔
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام