Passionate abt promoting gender equality.Working tirelessly to bring about positive change and create a more inclusive society.#GenderEquality#DisabilityRights
Incredible admiration for Imran Khan by a student in Australia. He took IK's picture on stage when receiving one of the biggest honors of his life so far.
#سازش_نہیں_مقابلہ_کرو
میاں محمود الرشید کو مبیّنہ طور پرجیل میں کل سینے میں شدید درد کی شکایت ہوئی۔ انہیں اسپتال لے جایا گیا مگر ڈاکٹرز کیجانب سے زیرِ نگرانی و نگہداشت رکھنے کے مشورے کے باوجود انہیں زبردستی جیل واپس منتقل کردیا گیا۔
دل کے سنگین عارضے میں مبتلا ایک 70 سالہ ضعیف شخص کو اس شدید گرمی میں 75 روز سے جیل میں قید کررکھا ہے۔
محض تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرنے سے انکار کے جُرم کی پاداش میں انہیں ایسی اذیّت اور غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
میں پھر سے اپنی عدلیہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے ملتمس ہوں کہ (انسانی حقوق کی بہیمانہ خلاف ورزیوں کے) اس معاملے پر ایک ٹھوس مؤقف اختیار کریں اور شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفّظ کریں۔
پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی سطح کی واحد جماعت کو یہ گروہ جتنا دبانے کی کوشش کرتا ہے اتنا ہی (والہانہ انداز میں) پاکستان کے عوام اس کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔
آئیے تحریک انصاف کا پرچم لہرا کر فسطائیوں پر واضح کردیں کہ (ان کی کوئی سازش،کوئی ہتھکنڈا اور کسی بھی سطح اور نوعیّت کا ظلم و جبر) ہمیں حقیقی آزادی کے اپنے نصب العین کے حصول کی راہ سے نہیں ہٹا سکتا۔
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
حقیقی آزادی کی تحریک میں جس طرح خواتین اس ظلم و جبر کے نظام کے آگے ڈٹ کر کھڑی رہیں وہ تاریخ میں سنہری حروف سے بیان کیا جائے گا۔
#حوا_کی_بیٹیوں_کو_عزت_دو
In other words, I am being charged with treason against Pakistan for referring to someone as Dirty Harry & Psycopath - "Tauheen (contempt)-i-Dirty Harry" "Tauheen(contempt)-i-Psycopath"!
It is distressing to note the session held on taxpayer money today consisted of numerous debates & legislative proposals but none of those discussions had a roadmap for economy or to save country from inflation but to stop #imrankhanPTI to get to power. Sad state of affairs
عمران خان کا پاکستان کی معیشت بحال کرنے کے لیے 10 نکاتی پروگرام:
1. بیرون ملک پاکستانی سرمایہ کاری کو لانا
2. برآمدات کو فعال کرنا
3. سیاحت
4. معدنیات
5. چھوٹی اور درمیانی صنعت
6. زراعت
7. بڑے تعاون کی تنظیم نو
8. ٹیکس نیٹ بڑا کرنا
9. منی لانڈرنگ روکنا(قانون کی حکمرانی)
10. پسماندہ افراد کے لیے فلاحی پروگرام
#StatesmanSpeech
مجرموں کےٹولےکیجانب سےلاہور بندکرنے(نقشہ ملاحظہ کیجئے) اور ہمارے2000کارکنان کوگرفتارکرنےکےباوجوداہلِ لاہور مینارِپاکستان پر ہمارےچھٹےجلسےکو ایک عظیم کامیابی بنانے کیلئےبڑی تعداد میں نکلے۔مجھےایک مرتبہ پھرمایوس نہ کرنےپر میں اپنےلاہوریوں کابطورِخاص شکرگزار ہوں۔مجھےفخرہےآپ پر!
یہ اس لیڈر کے گھر کا دسترخوان ہے جس پر جتنا زیادہ بندا بیٹھے اتنا دسترخوان پھیلتا جاتا ہے۔ یہ ایک پلیٹ بریانی کا جلسہ نہیں یہ ایک لیڈر کا اپنے کارکنان کا احساس ہے۔
بس بہت ہوگیا! پنجاب اور اسلام آباد میں پولیس تحریک انصاف کو ہدف بنانےکیلئے پوری ڈھٹائی سے قوانین کی دھجیاں اڑارہی ہے۔آج سہ پہر اظہرمشوانی کو لاہور سےاٹھالیاگیا اور کہاں لےجایاگیا،اب تک معلوم نہیں۔18مارچ کو سینیٹر شبلی فراز اور عمرسلطان جن کے پاس عدالتی کمپلیکس میں داخلے کی
#Zaman_Park_Lahore
سبق ایم این ایز، ایم پی ایز اور سیاسی کارکنان کے ہمراہ کچھ خوشگوار لمحات۔ ان سب نے ہمارے لیڈر کیلئے اپنے گھر بار اور دن رات کو قربان کیا ہے۔ ان سب کی محنت اور جزبے پر ہم سب کو فخر ہے۔ انشاالاہ اگلے وزیراعظم @ImranKhanPTI ہی ہونگے