تہلکہ خیز
ذہنی مینٹل ثابت کرنے کا بیانیہ بھی ٹھس
جاوید چودھری بھی میدان میں آگئے سنسی پھیلا دی
کمشنر پنڈی سے فون پر بات چیت
کمیشن کے سامنے پیش ہوں گا تو سارے ثبوت دوں گا
Part 2 👇🏾
پاکستان کی آنے والی نسلیں یہ یاد رکھیں گی کہ ایک شخص تھا عمران خان جو تمام تر فسطائیت کے باوجود بھی اس مافیا کے خلاف ڈٹ کر کھڑا رہا۔
@ImranRiazKhan#عوام_کو_اپنا_حق_دو