پاکستان کے سب سے بڑے پہاڑ کا کیا نام ہے؟
ا۔ کے ٹو
ب۔ نانگا پربت
ج۔ راکا پوشی
د۔ تریچ میر
صحیح جواب دینے والوں کو ہمارے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر فیچر کیا جائے گا۔
#GreenXQuiz#GreenTV
https://t.co/Stmv3nXxep
دیکھیے آپ کی حکومت نے ہم ملازمین کا کیا حال کردیا... ایک سال ہوگیا پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی, منسٹری آف نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کے ملازمین کو تنخواہیں نہیں ملی,
@CMShehbaz@MaryamNSharif@MIshaqDar50#15MonthsOfRevival