محسن نقوی کی تقریر کا خلاصہ عمران خان نے زیادہ اچھے طریقے سے عوام کو تین سال پہلے سمجھا دیا تھا۔
"شہباز شریف صبح 7 بجے اٹھ جاتا ہے تو میرا مالی صبح 6 بجے ہی اٹھ جاتا ہے۔
اٹھو جب مرضی لیکن ڈالر کا ریٹ دیکھو ذرا، مہنگائی کے حالات دیکھو ذرا"
سینٹرل پنجاب صدر ڈاکٹر یاسمین راشد، جنرل سیکرٹری میاں حماد اظہر ،سینیٹر ولید اقبال اور سینٹرل پ��جاب لیڈر شپ کی قیادت میں الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی۔
#الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
لاہور، الیکشن کراؤ ملک بچاو ریلی، پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کی قیادت کی شرکت
صدر ڈاکٹر یاسمین راشد، جنرل سیکرٹری میاں حماد اظہر اور سیکرٹری اطلاعات عندلیب عبّاس کی قیادت میں ریلی اپنی منزل کی طرف گامزن
#الیکشن_کراو_ملک_بچاو
تمام میڈیا ہاوسز کے نزدیک ارشد شریف کی شہادت 2022 کا ایک بڑا واقع تھا افسوس دنیا اخبار نے اس حوالے سے آج اپنے سالانہ میگزین میں ایک کالمی خبر نا ہی کوئی 2\2 تصویر چھاپی۔امید ہے نوید کاشف صاحب اس مِسنگ پر نوٹس لیں گےارشد ایک عرصے تک دنیا ٹی وی کے ساتھ منسلک رہے۔اتنا تو حق بنتا تھا
یہ حکومت عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالنے کو مشکل فیصلے اور عمران خان کے عوام کو ریلیف دینے کو بارودی سرنگیں کہتی ہے، آج سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 35 فیصد تک اشیا کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ عالمی منڈی میں خوردنی تیل، خام تیل کی قیمت کئی فیصد کم ہو چکی ہے۔ @Asad_Umar
مہنگائی کے خلاف ملک گیر تحریک چلائی جائے گی، حرام کا پیسہ لگا کر ضمیروں کی منڈی لگائی گئی، مہنگائی کو بنیاد بنا کر ہماری حکومت کو ہٹایا گیا، جبکہ آج مہنگائی نے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں آٹا تک عوام کی پہنچ سے دور ہے۔ @Asad_Umar