24/7 خراب موڈ
کاٹ کھانے والا مزاج
پیٹو
بازاروں میں انت مچائے رکھنا
رات بھر مراد کی طرح پڑے رہنا
دن میں گدھے کی طرح بس کام ہی کام
دنیا کے بارے میں جاننے کا حریص
آخرت سے بالکل لا علم
👇
فرمانِ نبوی (ص):
" اللہ تعالیٰ ہر اکھڑ مزاج، سخت طبیعت، بہت زیادہ کھانے والے، بازاروں اور گلیوں میں شور مچانے والے، رات کو مردار کی مانند سوتے رہنے ، دن بھر گدھے کی طرح کاموں میں جتے رہنے والے، دنیوی معاملات کا علم رکھنے اور آخروی امور سے جاہل شخص کو ناپسندید فرماتا ہے۔"
👇
سوشل میڈیا پر تو ہم لوگوں کے عیبوں کو اچھال رہے ہوتے ہیں
اگر ہم یہ چاہتے ہیں کہ آخرت میں سب کے سامنے اپنے عیب ظاہر نہ ہوں۔ تو دنیا میں لوگوں کی عیب پوشی کیا کریں