ایک طرف لاکھوں بچے ننگے پاؤں پھر رہئے ہیں دوسری طرف ایک ملکہ اور اسکے بچے آٹھ کروڑ کے اطالین جوتے پہن رہے ہیں،لعنت ایسی جمہوریت پر ،سسٹم ری سٹ مانگتا ہے
اسیری کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے تکیوں اور صوفہ کُشنز پر اپنے ہاتھوں سے مختلف رنگوں کے دھاگوں اور سوئی سے اس قدر خوبصورت کڑھائی کی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے 76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے اندر چھپی بہار کو جیل میں آزاد کر دیا اس بہار کے رنگوں اور خوشبو کو اب دنیا کی کوئی طاقت قید نہیں رکھ سکتی یہ بہار آزاد ہو چکی
https://t.co/ksVZARlxpf