ایسے موقعوں پر دو لوگ بہت زیادہ یاد آتے ہیں۔ وہ لوگ جو فوج کے فسطائیت کے ہاتھوں شہید ہوگئے۔ وہ لوگ جو قید میں ہیں اور جیلوں میں ہیں۔ کاش یہ جمہوری ، سیاسی لڑائی رہ جاتی۔ کاش ماؤں کے معصوم بچے شہید نہ ہوتے۔ کاش لوگوں کی زندگیاں معاش اور گھر برباد نہ ہوتے۔ کاش تم ووٹ کے ہاتھوں شکست تسلیم کرلیتے۔ تم نے غلط رستہ چنا۔ بہت غلط۔ اب انجام کا فیصلہ ہم کریں گے۔
#خاموش_مجاہدوں کا قوم کو پیغام:
حالات اسٹیبلشمنٹ کے کنٹرول میں نہیں ہیں۔ ہم انکے تمام پلان ناکام بنانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ سب سے اہم عنصر عوام کی کثیر تعداد کا باہر نکل کر احتجاج ریکارڈ کروانا اور عمران خان کو بچانا ہے۔ ہم اپنا کام کررہے ہیں، آپ اپنا کام کریں۔
Digital inclusion has the potential to bridge many of the inequalities we witness today. With our #SuperForChange campaign, @Jazzpk showcases how digital enablement benefits everyone regardless of gender, race or any other division
https://t.co/UIr63xKW7Q
Pakistan Armed Forces strongly condemn blasphemous remarks by Indian officials.The outrageous act is deeply hurtful and clearly indicates extreme level of hate against Muslims and other religions in India.