@Blahhhhhh34 Masha Allah Masha Allah one day I open Twitter and just got shock with this surprise 🥺🫶 May Allah keep her save from all evil eyes Ameen ❤️
میری آنکھوں کے سامنے کئی چہرے گھوم رہے ہیں۔ میرے دوست ، رشتہ دار ، انتہائی قریبی عزیز ، جاننے والے ، جو آج ٹوٹی ہوئی کمروں کیساتھ گھروں سے نکلیں گے۔ کئی کئی دفعہ حسرت سے منہ آسمان کی طرف اٹھا کر دیکھیں گے۔ سارا دن دماغ میں ضرب تقسیم کرتے رہیں گے۔ کچھ نا کچھ قربان کریں گے ، بیٹے کی خواہش ، بیٹی کا لاڈ ، ماں کی دوائی ، بیوی کی الفت کچھ نا کچھ رہ جائے گا انتہائی بنیادی ضروریات زندگی پورا کرنے کے لیے۔ محرومیاں بڑھیں گی ، تلخیاں بڑھیں گی ، خواہشیں حسرتوں میں بدلتی جائیں گی۔ میں ان سب سے غائبانہ شرمندہ ہوں۔ مجھے آپ میں سے بہت سوں کی پوسٹس کے نیچے موجود دبی ہوئی سسکیاں دکھائی دے رہی ہیں۔
میں وہ سب محسوس کرسکتا ہوں جو آپ میں سے بہت سارے لوگ بولنا چاہتے ہیں بول نہیں سکتے۔ مجھے پتہ ہے اس مہینے کئی لوگ اپنا ساری زندگی کا بھرم کھو دیں گے۔ کسی سے ادھار مانگ کر ، گھر کی کوئی چیز فروخت کرکے، کسی کے سامنے نظریں نیچی کرکے ، کسی کے تقاضوں اور تیکھی نظروں پر خاموشی اختیار کرکے۔ میں ان سب سے غائبانہ شرمندہ ہوں۔ بھرم کھونا بھی جہنم میں جائے ، نظریں نیچی کرنا بھی خاک ہوجائے ، یہ تو مڈل کلاس کے مسئلے ہوئے۔ انتہائی غریب طبقات؟ جو مانگیں تو کس سے مانگیں گے؟ چھینا جھپٹی کریں گے؟ لڑائی جھگڑا کریں گے؟ بھوکے سوئیں گے؟ کب تک ؟ کتنے دن ؟ میں ان سب سے غائبانہ شرمندہ ہوں۔
میں جس جگہ ہوں یہاں بھی تیل مہنگا ہوا ہے۔ لوگ دہائیاں دے رہے ہیں۔ ہر جگہ موضوع تیل کی قیمت ہے۔ لیکن یہاں انصاف ہے ، برابری ہے ، سماجی تحفظ ہے ، تعلیم اور صحت کی سہولیات ہیں ، سڑکیں صاف ہیں ، میرٹ ہے ، پاکستان جیسی کرپشن نہیں ہے ، ویسی ہٹ دھرمی اور نااہلی نہیں ہے۔ حاکم کو اپنی حکومت کے لالے نہیں پڑے ہوئے۔ عوام کو اسکی حدود کا بھی علم ہے اور اپنی طاقت کا بھی۔ آپ سے تو سب کچھ چھن گیا ہے۔ یہاں دو سو ارب ڈالرز کی بزنس ایمپائر کھڑی کرنے والا مافیا ہے۔ چند دن کی جھڑپوں کو جواز بنا کر سو فیصد تنخواہ بڑھانے والا مافیا ہے۔ کروڑوں اربوں روپے کا ریٹائرمنٹ پیکج لینے والا مافیا ہے۔ جو لوٹ ہمارے ساتھ مچائی گئی ہے وہ تو کہیں اور نہیں ہے۔
تیل بھلے سے مہنگا ہوجائے ، پوری دنیا میں مہنگا ہورہا ہے ، لیکن ملک میں انصاف تو ہو ، امن تو ہو ، برابری تو ہو ، جمہوریت تو ہو ، نااہلی اور کرپشن تو نا ہو ، عیاشیاں اور پروٹوکول تو نا ہوں ، کئی کئی ارب کا ریٹائرمنٹ پیکج تو نا ہو ، پاگل کتوں جیسی ذہنیت تو اس ملک پر مسلط نا ہو۔
فیلڈ مارشل نے ایک گھنٹہ خود ہی تقریر کی، ہماری بات نہیں سنی، اسکا لہجہ اتنا سخت تھا کہ ہم نے اپنی توہین محسوس کی۔ اس ن�� بعض اتنی چھوٹی باتیں کیں جو اتنے بڑے عہدے پر بیٹھے شخص کو زیب نہیں دیتیں۔ مولانا حسنین عباس گردیزی
اسلام میں کہاں لکھا ھے کہ خواتین کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کریں؟
(ڈی جی آئی ایس پی آر)
یہ اسلام آباد کے دلخراش مناظر ہیں جہاں بلوچ خواتین کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جا رہا ھے 👇
@OfficialDGISPR
اس تصویر پر نظر پڑتے ہی نعرہ یاد آتا ہے
جوانیاں لٹائیں گے....
لندن یونیورسٹی کا طالبعلم عبدالرحمن طارق 9 مئی کے کیسز میں 8 ماہ جیل کی قید کاٹی ضامنت پہ ہے جنرل سیکرٹری ضلع اوکاڑہ کی ذمہ داری سنبھال رہا ہے۔اڈیالہ ہو چاہے احتجاج وریلیز ہوں، پنجاب بھرکے تمام ضلعی صدور و جنرل سیکرٹریز میں سب سے زیادہ ایکٹو ہے۔
پاکستان کی سب سے بڑی عمران خان والی FIR 96/23 میں @Abdul_Rehman804 نامزد ہے 302 سمیت اس پہ 32 دفعات لگائی گئی ہیں، خاندان کے 8 لوگ جیل میں 6 ماہ رہے تایا زاد بھائی ملٹری کسٹڈی میں 1 سال رہا ہے۔
جرم عمران خان سے۔۔۔۔۔ وفاداری
پہلی تصویر میں نے ہی 2022اکتوبر میں بنائی تھی
اور دوسری تصویر لاہور کیمپ جیل کی ہے ایک کمرے میں بے انتہا لوگ ہوتے تھےکہ بندہ سو نہیں سکتا تھا۔
سونے کے برتن میں کھانے والی مثال جیسی فیملی سے تعلق رکھتا ہے
جیل جاکر ایسا حال ہوگیا ہے.
جرم یہ کہ اس نوجوان کا والد چوہدری طارق ارشاد خاں اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے
@PTIofficial@SHABAZGIL@ImranRiazKhan@shafqatmm1@TeamiPians@MashwaniAzhar