کاکڑ صاحب ! یہ فتوے کا مسئلہ نہیں کہ آپ موشگافیاں کرکے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی وکالت کریں، آپ ایک ایسے وقت پر یہ دلائل فراہم کررہے ہیں جب اسرائیل 9 ہزار بچوں سمیت 18 ہزار سے زائد فلسطینی شہید کر چکا ہے، حماس کی مزاحمت عروج پر ہے، اسرائیل کو سیاسی، اخلاقی اور عسکری شکست کا سامنا ہے، یہ امریکی کاسہ لیسی نہیں تو اور کیا ہے؟ تاریخی حقائق سے منہ موڑ کر ایک قابض اور ناجائز ریاست کو بھلا کیسے تسلیم کیا جاسکتا ہے ، اسرائیل ایک ناپاک وجود ہے، اسے تسلیم کرنے کا درس دینا قائد اعظم سے ہی نہیں بلکہ پاکستان سے بھی غداری ہوگی
میرپور کے طلبہ نے کشمیر بھر کی نمائندگی کا حق ادا کیا انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کے ساتھ سلیبس کے نام پر کھلواڑ ہو رہا ابھی تک یہی فیصلہ نہیں ہو سکا کیا پڑھائیں۔آخر اتنا ظلم کیوں مقتدر حل��ے اس کا بات کا نوٹس لیں اور طلبہ کے ساتھ کھلواڑ بند کیا جائے۔
@TanveerIlyas @PTIAJK_Official
قوم پرست دہشتگردوں نے جمعیت کی کشمیر کانفرنس پر اسلحہ،راڈوں اور ڈنڈوں سے حملہ کرتے ہوۓ جمعیت کے پر امن کارکنان پر بدترین تشدد کیا ہے۔
جس سے 80 کے قریب کارکنان کی حالت سخت تشویشناک ہے۔
@DrNiazAhmadSI
اب بھی آپ نے ایکشن نہیں لینا تو انشاء اللّه ہم کارکنان کا تحفظ کرنا جانتے ہیں
You @DIGOpsLahore may think of Jamiat's End by illegal detention of some pupils but You must Know that IJT is in the heart of Students even before Your birth.
Many came and ended but Jamiat is still an Identity ❤️
#Torture_On_Students
Gilgati students r studying in different colleges of LHR. Principal of Govt College Gulberg used Police to expel them from hostel on Eid. Jamiat Members were arrested & tortured by Police for raising voice in favor of them
#Torture_On_Students
احتجاج کرنے والے طلبہ کو مذاکرات کے لیے بلا کر ان پر پولیس سے تشدد کروانا کہاں کی انسانیت ہے؟ ایسا تو بدترین دشمنوں کے مابین جنگ کے دوران بھی نہیں ہوتا یہ غیر انسانی رویہ ہے
#Torture_On_Students
Miscreants involved n kidnapping,torture/harassment of students (nominated in FIRs);hve taken @QAU_Official hostage/disrupted academics.ICT Admin is reluctant n taking action against these hooligans despite of formal request by @rajaqaiserahmed.@GovtofPakistan should take action