نا ہمارے پنجابی دوست ہیں نہ سندھی نہ کے پشتون بلوچ کا دکھ درد صرف اور صرف بلوچ ہی سمجھ ساکہتا ہے تو بلوچو ایک ہو جو اور اس ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کرو بلوچ زنداباد بلوچستان زندا باد
#SaveRashidHussain
Rashid Hussain #HR Actvist Was Abducted 2Years Before From UAE nd He was Deported to Pakistan Till Now He is missing Tomarrow On 26Dec There Will Be A Online Campain nd on 27dec There ll be A Protest in karachi I Request Everyone to Speak For him #SaveRashidHussain@NilsMelzer
اس تصویر میں قائداعظم کے ساتھ ہاتھ ملانے والے نوجوان کا نام اکبر بگٹی ہے وہی اکبر بگٹی جنہیں ایک ڈکٹیٹر کے دور میں غدار قرار دیا گیا وہ پہاڑوں میں شہید کر دئیے گئے آج ان کا پوتا شاہ زین بگٹی حکومت کا اتحادی ہے اور غدار کوئی اور ہے مطلب ہے اکبر بگٹی پر غداری کا الزام ایک جھوٹ تھا
کینیڈا میں پراسرار طور پر ہلاک ہونے والی بلوچ سیاسی کارکن کریمہ بلوچ کے لیے لاہور میں ہونے والے مظاہرے کی کچھ تصویری جھلکیاں۔ مظاہرے میں شریک افراد نے کریمہ بلوچ کی موت کی تحقیقات کے حق میں پوسٹرز اٹھائے ہوئے ہیں۔
#KarimaBaloch#Lahore#protest#UrduVOA