Applying for a UK visa from Pakistan? Keep calm, we've got you. And you don't need a visa agent!
Here's a step by step on what to expect with the application, when to book your appointment, and a reminder to always follow the official guidance.
@yasminkhalid1 گھبراہٹ ہو رہی ہے۔ یہ صرف اس وجہ سے کہ اِن کو ڈرایا جاتا ہے اور دین کو اپنے مطابق بنا کر پڑھایا جاتا ہے۔ لہٰذا اس قسم کے لباس کو defend کرنے والے بس drama baazi کرتے ہیں۔
@yasminkhalid1 میں پچھلے دنوں پوسٹ آفس گیا جہاں سخت گرمی میں پنکھا بھی مشکل سے ہوا دے رہا تھا۔ وہاں ایک عورت بھی ملازم تھی۔ اُس کی بھی اسی طرح کی صورتحال تھی۔ اُس دن درجہ حرارت شاید 43 تھا۔ اُس نے ماسک پہنا تھا اور برقع بھی۔ کبھی وہ سر جھکا لیتیں، کبھی کچھ، مطلب صاف پتا چل رہا تھا کہ اسے +++
@MrZainRaza Infact this is not about this girl that posted the video..i saw many posts and comments and this is actually the ill mindset of our society
@asadfacts Right and I’ve noticed that most men who have graduated from university or studied in a combine education system are more mature and are less likely to play cheap like this
@Sea786_@AthSal01@OfficialDPRPP معذرت کے ساتھ، لگتا ہے ہمارے معاشرے میں اصل مسئلہ چوری، کرپشن یا دیگر برائیاں نہیں بلکہ یہ ہے--فرق صرف سوچ کا ہے، ورنہ اس میں ایسی کون سی بے ہودگی تھی--
@Dk_Mayo@alijaan5892@FatimaPTI_IK جی، مجھے یہ سب پتا ہے۔ میں جو بھی ہوں، اس سے آپ کا کوئی لینا دینا نہیں کسی کے مسلمان ہونے کے لیے آپ کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔ یہ اللہ اور بندے کے درمیان کا معاملہ ہے۔ یہ دونوں کون سی ایسی حرکت کر رہے ہیں ؟
حکومت بس مالکان کو پابند کرے کہ بس کے اندر ویڈیو بنانے پر پابندی لگائی جائے ۔ کیوں کہ لوگ فیملیز کیساتھ سفر کرتے ہیں اور یہ لیچڑ قسم کے لوگ اپنے گھر کی تربیت دکھاجاتے ہیں ۔ اور پنجاب پولیس کو بھی اس نوجوان کیلئے اپنی اصل پرفارمنس سامنے لانے کی ضرورت ہے