🚨یھی وہ باتیں ہیں عمران خان کی جو دنیا کےاور پاکستان کے چیلے چمیلے لیلوں اردلیوں سے منفرد مقام حاصل ہے آج دنیا امت مسلمہ لیڈر کے نام سے جانتی تسلیم کرتی ہیں تاریخ میں یہ پہلا لیڈر بن چکا ہے جنہوں نے اصل اسلامی سیاست متعارف کروایا
علامہ راجہ ناصر عباس❤️👍
مکمل وڈیو ایبٹ آباد ویلکم کی ٹیم نے جاری کردی
عوام کا والہانہ استقبال
گن سکتے ہو گن لو۔۔۔ اس وقت کیا منظر ہو گا جب خان باہر آئے گا
یہ عوام عمران خان کی رہائی کی تحریک کیلئے نکلی ہے
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے میں زندگی میں ایک مرتبہ ریڈیو پاکستان کی پشاور بلڈنگ میں گیا تھا وہ سٹوڈنٹس لائف میں 9 مئی کو میں اسلام آباد موجود تھا میرے اوپر 9 مئی کی کوئی ایف آئی آر نہیں تھی آپریشن کی مخالفت کر رہا ہوں تو 978 دنوں بعد یاد آ گیا ہے کہ میں بھی ملوث تھا ۔
صدیق جان
🚨 تیراہ میں لوگوں کو ان کے گھروں سے زبردستی نکالا جا رہا ہے سخت ترین ٹھنڈ میں سینکڑوں ٹرک وہاں کھڑے ہیں
اس سے بڑی دہشتگردی اور کیا ہوگی ؟؟؟ سینکڑوں سالوں سے وہاں رہنے والوں کو زبردستی نکالا جا رہا ہے، اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئ
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پشاور جلسے سے واپسی کے دوران پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں پاکستان تحریکِ انصاف پی کے-71 کے مخلص کارکن، حسیب بھائی کی ناگہانی شہادت نے دل کو گہرے رنج و غم سے بھر دیا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
حادثے میں زخمی ہونے والے تین ساتھیوں کی صحت یابی کے لیے دل کی گہرائیوں سے دعاگو ہیں۔ ربِ کریم سے التجا ہے کہ وہ انہیں جلد از جلد مکمل شفا دے اور اپنی حفاظت و رحمت کے سائے میں رکھے۔
پورا خیبر پختونخوا اور پی ٹی آئی کا ہر کارکن اس غم میں برابر کا شریک ہے۔ اس کٹھن اور دکھ بھری گھڑی میں ہمارے دل شہید کارکن کے خاندان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا فضل و کرم فرمائے۔ :صوبائی صدر جنید اکبر خان
On Imran Khan's 73rd birthday, the International Human Rights Foundation (IHRF) calls for his freedom and an end to his persecution by the military-led regime in Pakistan.
#HappyBirthdayImranKhan
"I have been abducted and taken against my will by Israeli forces."
Israel has detained my friend, and Zeteo contributor, @GretaThunberg.
She, like everyone else on that flotilla, needs to be immediately released and her governent needs to speak out.