It is our kind request to Federal Education Minister Shafqat Mehmood, not to take the decision about closure of Educational institutions.They Government should take serious steps to control the rapid spread of Corona Virus all over the country.
#Shafqatmehmood
ویسے پیكا آرڈیننس منظور ہونے کے بعد یہ بات سوچ سے بالا تر ہے کہ کل اگر ایک صحافی یا خبر نشر کرنے والا کوئی بھی نجی ادارہ حکومت کے منفی پالیسوں کے خلاف آواز اٹھائے گا تو کیا یہ بھی جعلی خبر ہوگی اور اسے پیكا آرڈیننس میں ترمیم کے تحت بغیر وارنٹ پانج سال کے لئے گرفتار کیا جائے گا ؟
" إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ "
سماء ٹی وی کے سینئر پروڈیوسر اطہر متین کے انتقال کی خبر سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔ اللّه پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماے اور سوگواران کو صبر و جمیل عطاء کرے ۔
5 فروری " یوم یکجہتی کشمیر " کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، پاکستان کشمیر کا اور کشمیر پاکستان کا حصّہ ہے۔ ہم اپنے تمام کشمیری بہن بھائیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے کشمیر کی آزادی کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
#کشمیر#پاکستان#آزادی
Breakfast with our Dear Frnd Muhammad Huzaifa ( Assistant Director Information and PRO to Minister for Higher Education KP) after an official meeting with Vice-Chancellor, University of Peshawar.
At least five Journalists lost their lives in the line of duty in 2021according to Pakistan media freedom report, 2021 which declared the year " unsafe for media workers" It also reported nine journalists died of covid-19 and two newsmen committed suicide due to unemployment.
سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو وزیراعظم کا مشیر برائے داخلہ و احتساب مقرر کردیا گیا۔
@PTIKPOfficial@PTIPeshawar
وزیراعظم عمران خان نے اپنے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے اور شہزاد اکبر صاحب کہتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کے زیر قیادت احتساب کا عمل جاری رہے گا آخر یہ کیا معملہ ہے ۔۔۔🙄🤔
@PTIKPOfficial
کل بروز اتوار 23 جنوری دوپہر تین بج کر پانچ منٹ پر آپ وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فون کے ذریعے بات چیت کرسکتے ہیں, جہاں پر وزیر اعظم عمران خان آپ کے سوالات کا جواب دیں گے۔
رابطے کے لئے ٹیلیفون نمبر ( 9224900 -051 )
@ImrankhanPakis@PTIKPOfficial@PtiNorthPunjab
NCOC has decided the closure of educational institutions having high positivity rate of COVID-19 cases.Keeping in view of a rising trend of Omicron cases,the NCOC took a decision to close educational institutions where a high positivity rate of COVID-19 infections is being .
پختون خوا کے سرکاری سکولوں میں نماز ظہر کا اہتمام لازمی قرار
پشاور: محکمہ تعلیم نے سکولوں میں نماز ظہر کے وقت وقفہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی
پشاور: تمام اضلاع کے ایجوکیشن آفیسرز کو مراسلہ جاری
پشاور: تمام سکول ہیڈز کو نماز ظہر کے وقفہ کے لئے وقت مقرر کرنے کی ہدایت
@KPESED
لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کی ضیاع پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ۔ اللّه پاک شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطاء فرماے اور سوگواران کو صبر و جمیل عطاء کرے امین ۔
#Lahore@Lahorepoliceops