Tomorrow is my 3rd and final meeting with the transport department in which I will give a go ahead for 700 buses for Punjab, 100 of which are for Faisalabad. It will cover all important routes. Fsd Metro as promised by MNS will also be starting soon Insha’Allah.
عوامی الرٹ🚨🚨فوری جنرل اسپتال پہنچیں،ماں باپ کا کڑیل جوان احمد شاہ پولیس کے بدترین تشدد کی وجہ سے قومہ میں چلا گیا ہے،ظالموں نے ظلم کی انتہا کردی ہے ایک اور ظل شاہ طرز کا سانحہ برپا کرنے کا ارادہ ہے اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب احمد شاہ کو پولیس نے گرفتار کیا تو وہ بالکل ٹھیک حالت میں تھا پولیس کی درندگی چھپانے کے لیے یہ احمد شاہ کے بھا��ی اور دوستوں کو مقدمے میں شامل کررہے ہیں اور ذاتی لڑائی کا رنگ دے رہے ہیں ڈاکٹر ز پر شدید دباؤ ہے کہ بات باہر نہیں نکلنی چاہیئے احمد شاہ اس وقت جنرل اسپتال کے سیکنڈ فلور پر بدین وارڈ نیورو آسی یو میں زندگی و موت کی جنگ لڑ رہا ہے کپتان کے اس کھلاڑی کے لیے آواز اٹھائیں یہ درندے ماں باپ کے لخت جگر مار رہے ہیں وہ جعلی وزیراعلی مینڈیٹ چور انتقام کی آگ میں ہمارے جوانوں کے خون کی پیاسی بنی ہوئی ہے ظلم بھی ہم پر کررہے ہیں اور مقدمے بھی ہم لوگوں پر ہی درج ہورہے ہیں یہ پاکستانی پولیس نہیں اسرائیلی اور بھارتی درندے بن چکے ہیں
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
پہلی ویڈیو، پنجاب پولیس نے کل لاہور احتجاج سے احمد شاہ نامی نوجوان کو گرفتار کیا جو بلکل ٹھیک تھا
دوسری ویڈیو، احمد شاہ پر پولیس نے اتنا تشدد کیا کہ اس وقت ICU میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے
چالیس سال پہلے ولی خان کہہ رہا تھا جو چیز ناقابل برداشت تھی وہ یہ کہ ریاست نے ہمارے کارکنوں کو ننگا کرکے سڑکوں پر پھرایا
افسوس 40 سال بعد بھی وہی سب کچھ 💔