آزاد کشمیر میں ہمارے نوجوانوں کا خون بہہ رہا ہے جب کہ ن لیگ اور پی پی میں فارم سینتالیس کی صورت میں پھینکے گئے چھیچھڑوں پر لڑائی ہورہی ہے۔
@NaeemRehmanEngr
لاہور: ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان سید وقاص جعفری جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں "جنریشن زی کی تربیت کے عملی طریقے" کے موضوع پر مرکزی تربیت گاہ برائے اندرون سندھ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
جماعت اسلامی تونسہ کےزیر اہتمام پانچ روزہ قرآن کلاس الحمد للہ کیثر تعداد میں اہلیان تونسہ کی شرکت
#jammat e islami Taunsa
#Jammat eislami Pakistan
#jiofficiallovepakistan
مرشد سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کے قائم کردہ ٹرسٹ کا وزٹ کیا۔
مرشد کی قبر پر حاضری دی، دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہمارے اس عظیم رہنما کے درجات بلند فرمائے، ان کی فکر کو زندہ و تابندہ رکھے۔
دل دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ایسی مخلصانہ خدمتِ دین تحریک اسلامی کے ساتھ جوڑے رکھے آمین
پانچ اگست 2019 کو فاشسٹ مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرتے ہوئے آئینِ ہند کی دفعہ 370 اور 35A کو منسوخ کر دیا۔ مظلوم کشمیریوں پر ابتلاء و آزمائش کے نئے دور کا آغاز ہوا۔ مودی کا یہ اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔ بدقسمتی سے حکومت پاکستان سفارتی محاذ پر اپنا مقدمہ منوانے میں ناکام رہی۔ اس سال 6 سے 10 مئی تک ہونے والے معرکے نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھادیا ہے ۔ ضرورت ہے کہ حکومت ڈونلڈ ٹرمپ سے امیدیں وابستہ کرنے کے بجائے سفارتی جنگ تیز کرے۔ حکومت اب تک اس محاذ پر ناکام نظر آرہی ہے۔ ہمارا یقین ہے کہ کشمیری عوام کی قربانیاں رنگ لائیں گی اور سید علی گیلانی کا خواب پورا ہوگا۔
#یوم_استحصال_کشمیروفلسطین
Clean Pakistan Green Pakistan
موسمیاتی تبدیلی کی بڑی وجہ درختوں اور جنگلات کا کم ہونا ہے
حکومت شجر کاری کو نصاب کا حصہ بنائے
ہر بچہ اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار درخت ضرور لگائے
بنگلہ دیش بدل چکا ہے!
ڈھاکہ میں لاکھوں کا جم غفیر، جماعت اسلامی کی پشت پر کھڑا ہے۔
شہداء کی قربانیاں رنگ لائیں، حسینہ واجد بھارت بھاگنے پر مجبور!
یہ ہے "وتلک الایام نداولھا بین الناس" کی زندہ تفسیر۔
#Bangladesh#viralvideo