Eid Mubarak! May this blessed occasion fill your heart with joy, your home with warmth, and your life with prosperity.
祝大家 Eid Mubarak🕋 🕌
عيد سعيد.عيد مبارك
开斋节快乐
https://t.co/SVcNhf8AJP
PREVALENCE OF BODY MASS INDEX AND ITS ASSOCIATION WITH INTERPERSONAL FAMILY-LEVEL FACTORS AMONG SCHOOL-AGED CHILDREN AND ADOLESCENTS IN PAKISTAN
سیدنا ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ ایک رات میں قرآن مجید کا تیسرا حصہ تلاوت کرے، پس جس نے رات کو سورۂ اخلاص کی تلاوت کی، اس نے اس رات کو قرآن کا تیسرا حصہ تلاوت کرلیا۔
(مسند احمد،۸۸۶۲)
"یہ پیار محبت کا ووٹ تھا، یہ کسی شخصیت کا نہیں عمران خان کا ووٹ تھا جو حلقے کے لوگوں نے عمران خان کی محبت میں دیا"۔اٹک سے ن لیگ کے امیدوار ملک حمید اکبر نے اپنی شکست تسلیم کرلی، جیتنے والے پی ٹی آئی امیدوار کو مبارکباد دیدی
مجھے زبردستی جتوایا گیا ہے، میرا مخالف امیدوار سردار فرحت (پی ٹی آئی) جیتا ہوا تھا، جیتے ہوئے کو ہرانا عوام کےمینڈیٹ کی توہین ہے"۔آزاد امیدوار جاوید لنڈ کا جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار۔۔ دھاندلی کی مذمت، پی ٹی آئی امیدوار کو مبارکباد دیدی
این اے 155 لودھراں سے پی ٹی آئی امیدوار عفت طاہرہ سومرو نے قرآن پاک پر حلف دیا تھا کہ وہ کسی بھی صورت #عمران_خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گی !
اور یہ کلام پاک پر دیے ہوئے حلف کیخلاف جہانگیر ترین کے گھر پر اسکے سامنے الیکشن میں دستبردار ہو گئی ہے !