⬅️خیبرپختونخوا مجوزہ پولیس ایکٹ 2026
⬅️ آئی جی خیبرپختونخوا کی تعیناتی کا اعلامیہ صوبائی حکومت جاری کرے گی، ایکٹ
⬅️آئی جی کی کارکردگی سے صوبائی حکومت خوش نہ ہو تو ان کے تبادلے کے لیے وفاق سے مزید نام مانگے جا سکتے ہیں، ایکٹ
⬅️آئی جی کی غیر موجودگی میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹر بطور آئی جی چارج سنبھالیں گے، ایکٹ
⬅️ڈی ایس پیز اور اے ایس پیز کے تبادلے ہوم سیکریٹری کریں گے، ایکٹ
⬅️ایس پی، ایس ایس پی اور ایڈیشنل آئی جی کے تبادلے وزیراعلیٰ کریں گے، ایکٹ
⬅️ایس پی، ایس ایس پی اور ایڈیشنل آئی جی کی تعیناتی کا اعلامیہ محکمہ انتظامیہ جاری کرے گا، ایکٹ
⬅️کسی بھی قانونی معاملے میں پولیس اپنا جواب براہِ راست جمع نہیں کرے گی، ایکٹ
⬅️محکمۂ قانون اور اے جی آفس کی جانب سے منظور شدہ جواب پولیس جمع کرے گی، ایکٹ
⬅️محکمۂ پولیس کی تمام پوسٹنگز اور تبادلوں کا اختیار صوبائی حکومت کو تفویض، ایکٹ
⬅️پولیس پالیسی بورڈ کی صدارت آئی جی سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو منتقل، ایکٹ
⬅️پولیس کی تمام آپریشنل، انتظامی اور مالی پالیسیاں بنانے کا اختیار اب وزیراعلیٰ کے پاس ہوگا، ایکٹ
⬅️انتظامی امور سے متعلق تمام پالیسیاں بھی صوبائی حکومت کے احکامات کے تابع ہوں گی، ایکٹ
نصراللہ ملک صاحب کی ایکس بائیو میں broadcast Journalist/ Analyst and Columnist Executive Director لکھا ہوا ہے۔ پرانی ویڈیو کو نئی ویڈیو بنا کر پیش کرنے کو یقیناً تازہ خبر کہا جاتا ہوگا؟
صوبائی وزراء کی گاڑیوں پر فائرنگ کرکے ان کو اغواء کیا گیا، کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے،پرچے میں الٹا صوبائی اراکین اسمبلی پر ہوئے میڈیا خاموش رہا، اب اسمبلی نے اپنا آئینی حق استعمال کرنا چاہا ہے تو میڈیا کمپین شروع کردی گئی۔
تحریک انصاف کا 27 ستمبر لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام !
M1 موٹروے آج رات سے تاحکم ثانی بند
M2 لاہور اسلام آباد موٹروے آج سے ہیوی ٹریفک داخلہ بند
N5 اٹک کے مقام پر بند
پورے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ
پنجاب مختلف اضلاع میں رینجرز طلب
پنجاب حکومت نے راولپنڈی ریجن میں موبائل انٹرنیٹ سروس ڈاؤن گریڈ کرنے کی درخواست کردی
اسلام آباد راولپنڈی میں 26 27 ستمبر کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ
مزید دلچسپ یہ کہ حکومت جسٹس ڈوگر کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے تن من دھن قربان کردے گی گہ کہ راستے اور شہر کھلے رہیں
عدالت کنٹرول کرنے والے اور عدالت کے ذریعے مداخلت کرنے والے کہہ رہے ہیں کہ پولیس کنٹرول نہ کرو ۔ جب آپ مرکز سے بیٹھ کر صوبہ کنٹرول کریں گے تو واحد فارم پینتالیس والی اسمبلی جواب دے گی۔
چلڈرن اسپتال وفاقی پروجیکٹ ہے جسے وفاق مکمل نہیں کر رہی اور تنگ آکر صوبائ کابینہ نے 1.5 ارب روپے قرض دے کر وفاقی منصوبہ مکمل کرانے کی منظوری دی ہے۰ what’s app کی صحافت
بریکنگ نیوز ، کیپٹن صفدر کے مطابق اس وقت عدالتوں میں ڈن بیسز پر کیسز ہو رہے ہیں ، کیپٹن صفدر کا بڑا انکشاف
یعنی وکیل کلائنٹ سے کہتا ہے کہ اتنے پیسے دو ، اس میں سے اتنے پیسے جج کو دوں گا اور تمہارے حق میں فیصلہ ہوگا
یہ باتیں عوام میں تو زبان زد عام تھیں ہی لیکن نوازشریف کے گھر سے گواہی آنا جسٹس امین الدین اور جسٹس یحی آفریدی کے لیے لمحہ فکریہ ہے
آج رات پشاور موٹروے تاحکم ثانی بند کی جا رہی ہے کریانے کے تاجر وقاص کو جا کر کوئی بتا دے یہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے جس نے یہ فیصلہ کیا اس کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرے
خیبرپختونخواہ میں ایم این ایز اور صوبائی وزراء کے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ، صورت حال اس طرف بڑھ رہی ہے کہ کے پی پولیس پی ٹی آئی لانگ کو خیبرپختونخواہ کے اندر روکنے کی کوشش کرے گی
اگر ایک میٹنگ دو عہدیدار چئیر کریں تو مشترکہ صدارت کہنے میں کیا عار ہے ؟ مختف اینگلز سے فوٹیج بنانے اور پھر لانگ شارٹ جاری نہ کرکے کیا حاصل ہو جاتا ؟
اس سے کسی کا قد چھوٹا یا بڑا تو نہیں ہونا حقیقت سب کو پتا ہے
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کی مخالفت نواز شریف اور مریم صفدر نے کی تھی پہلے جب ہماری بات ہوتی تھی تو ہمیں کہا جاتا تھا کہ ہم بے اختیار ہیں اس مرتبہ جب ہماری بات ہوئی تو ان کے منسٹرز نے ہمیں کہا کہ ہماری پارٹی کے جو ہارڈ لائنرز ہیں وہ نہیں چائتے کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے بعد میں پتہ چلا وہ ہارڈ لائنر نواز شریف اور مریم صفدر ہیں ! جنید اکبر ۔۔
ایم این ایز ایم پی ایز گاڑیوں پر گولیاں چلا کر اٹھائے جا رہے ہیں ان کے بچے اغواء ہو رہے ہیں اور کچھ صحافی اب بھی کہہ رہے ہیں گورنر راج لگ سکتا ہے او بھائی سب گرا چکے اب باقی کیا رہ گیا ہے