میں نے اُس سے کہا تو ” کُن “ کر ،
اُس نے کہا ، تو کچھ برس صبر کر،
میں نے کہا وقت ایِک پَل بھی اس کے بنا گزرتا نہیں ،
اُس نے کہا تو قصہ یُوسف اور زلیخا پڑھ
معظم اعظم 🖤
اس لئے، غیر جانبدار نہ رہیں۔ اللہ ﷻ نے آپ کو فیصلہ کرنے کی صلاحیت دی ہے، اس لئے ان کےلئے فیصلہ کرنا آپ کا فرض ہے جو اس صلاحیت سے محروم ہیں۔ یاد رکھیں، انقلاب لانے کے لیے آپ کے ووٹس کے سوا کوئی بہترین ذریعہ نہیں ہوتا۔
2/2
#Election2024pakistan
پاکستان کے شہریوں،
آپ کے پاس ووٹ کا حق موجود ہے۔ اسے استعمال کر کے اپنے، ہمارے، اور آئندہ نسل کے لیے مثبت تبدیلی لائیں۔
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:
"بہترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کی بہتری کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند ہوں"۔
1/2
#Elections
Therefore, don't stay neutral. Allah ﷻ has given you the ability to make decisions, so it's your duty to decide for those who can't. Remember, there is no better tool or instrument for bringing about revolution than your votes.
2/2
#PakistanElection2024
Dear citizens of Pakistan,
You're lucky to have the right to vote. So, use it to bring positive change for yourselves, for us, and for our future generations.
The Prophet Muhammad ﷺ said:
“The best of people are those who are most beneficial to others.”
1/2
#Election2024
بھلا ہو چائنہ کا ، جس کی ڈیکوریشن لائٹوں سے ہم اپنے نبی ﷺ سے اپنی محبت کا جتنا چاہیں اظہار کرسکتے ہیں۔۔۔۔
ورنہ تو آپنے کردار سے محبت ثابت کرنا کتنا مشکل ہو جاتا۔۔۔۔۔۔؟؟؟
#12rabiulawal
“On this day, a few sensible people sat down in a closed room and decided that the happiness of these people is in dividing them in two halves and ‘That is the only solution for peace in the region’”
#IndependenceDay#PakistanZindabad
ہم اس حسین ؑ کے ماننے والے ہیں ، جو تین براعظموں پہ پھیلی، بنوامیہ کی بادشاہت کے مقابلے میں، اپنے اہل و عیال کے ساتھ کھڑا ہو گیا۔
حسینی اس وقت بھی دلیر تھے آج بھی دلیر ہیں اور بنو امیہ کے خدمت گزار اس وقت بھی بزدل تھے آج بھی بزدل ہیں۔
#HussainSaviourOfIslam#HussainRemains
کسی کو شوق نے ڈبویا
کسی کو ہجرت لے ڈوبی
کوئی گھڑق ہوا مال و دولت کے رنگ و روغن میں
کسی کو مفلسیِ حالات لے ڈوبے
سِتم ظریفی تو دیھکیے زمانے کی
غریب بچ سکتا تھا، بچایا نہ گیا اور
چند رؤساء کے لیے قدرت سے لڑ گئے
#Titan#GreeceBoatCrash
عبادتِ رمضان کا بدل ہے یُومِ شوال،
سُن بڑی مشقت سے ملتا ہے نصیب کا دن
اُجرت میری کسی اور عابد کو بخشی گئی،
مت پوچھ کیسا گزرا اس غریب کا دن
معظم اعظم 🖤
#Eid2023#عید_کا_دن