Just like the capital of the United States, Washington stands tall.
Today, more than ever, the name Washington carries weight — both as the capital of global power and as the man who embodied The Equalizer.
And just when you think you’ve seen it all — he shows up again. Better.
I stood there – small in front of a giant legacy.
In a quiet corner of Gothenburg, I stopped. Before me: Hitchcock.
He didn’t look at me. His gaze cut through time and space, fixed on something far beyond. But I looked at him —Read more here:
https://t.co/73wb7ucmOI
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی قیادت کو تقریباً دو ماہ سے غیر قانونی طور پر جیل میں رکھا گیا ہے، جس پر عدالتی رویہ غیر سنجیدہ اور مایوس کن بنتا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت متعدد رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف اور جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات میں تیزی کے خلاف بلوچستان بھر میں احتجاج جاری ہے۔
ریاست بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور قتل و غارت کو معمول بنا چکی ہے، اور ان مظالم کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل کر انسانی حقوق کی پامالیوں کو قانونی جواز دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ عدالتوں کا کردار اس تمام عمل میں غیر جانبدار کے بجائے ایک خاموش تماشائی جیسا دکھائی دے رہا ہے۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کو ریاستی جبر کے خلاف آواز بلند کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔ ان سیاسی قیدیوں کا واحد “جرم” یہ ہے کہ وہ ظلم کے خلاف خاموش نہیں رہے۔ لیکن تاریخ گواہ ہے کہ آوازوں کو قید کرنے سے نہ بلوچستان کا مسئلہ ماضی میں حل ہوا اور نہ ہی مستقبل میں ایسا ممکن ہے۔
ریاست اس طرزِ عمل سے نہ صرف جمہوری اقدار کو مجروح کر رہی ہے بلکہ پرامن اور آئینی جدوجہد کو بھی بے معنی بنا رہی ہے۔ جب انصاف کی راہیں مسدود کی جائیں، تو سیاسی تحریکوں پر عوام کا اعتماد متزلزل ہوتا ہے—اور یہی بیگانگی آنے والے وقتوں میں مزید خطرناک شکل اختیار کر سکتی ہے، جو کسی نئی شورش کو جنم دے سکتی ہے۔
#ReleaseBYCLeaders
Who is Beebow Baloch?
• Beebow Baloch is a Human Rights activist and member of Baloch Yakjehti Committee (BYC).
• She was arrested illegally during a peaceful protest along Dr. @MahrangBaloch_ in Quetta on March 22, 2025.
• She was protesting the illegal arrest of their co-activist @bebarg_zehri, enforced disappearances and state violence in Balochistan.
• She has committed no crime her only “offense” was raising her voice for justice.
#Pakistan #Balochistan @hrw@GovtofPakistan@StateDept@amnesty @ohchr_un @unitednations @frontlinedefenders @CIVICUSMonitor@RSF_inter@amnestysasia@IFEX@UNHumanright@freedomhouse
تلویزیون رُژن | ۳۰ آوریل ۲۰۲۵ میلادی بررسی چهار پرونده مهم بازداشت فعالان بلوچ در دادگاه عالی بلوچستان دادگاه عالی بلوچستان در جلسهای حقوقی، به چهار پرونده مهم درباره بازداشت فعالان مدنی و دانشجویی بلوچ تحت قانون حفظ نظم عمومی (۳MPO) رسیدگی کرد. https://t.co/3OUUJXHa2m
تیراندازی بیضابطه به سوختبران بلوچ در مسیرهای کرمان
ماموران نظامی در مسیرهای کرمان تنها با دیدن پلاک بلوچستان بدون هشدار قبلی حتی اگر خودروها مشک خالی حمل کنند به سمت خودروهای سوختبران بلوچ تیراندازی میکنند.
در بیشتر موارد ماموران پس از شلیک بدون پاسخگویی از صحنه فرار میکنند
World Earth Day: A Call for Environmental Justice Our planet is home to all life — yet in Balochistan, communities face daily struggles due to drought, water scarcity, and official neglect.
آج ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بیبو بلوچ ک�� غیرقانونی حراست کو 3MPO کے تحت مزید تیس دن کے لیے بڑھا دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے اہلِ خانہ اور ساتھیوں نے پچھلے کئی ہفتوں میں ہر قانونی دروازہ کھٹکھٹایا، ہر آئینی راستہ اپنایا، ہر فورم پر دستک دی لیکن ہر جگہ صرف مایوسی، خاموشی اور بے حسی کا سامنا ہوا۔ عدالتوں نے آنکھیں بند کر لیں، انصاف کے نظام نے منہ موڑ لیا، اور ریاستی ادارے انصاف دینے کے بجائے ہمیں بار بار یہ احساس دلاتے رہے کہ جیسے ہم اس ملک کے شہری نہیں ہوں۔
پرامن سیاسی آوازوں کو جیل میں ڈال کر ریاست یہ واضح پیغام دے رہی ہے کہ یہاں پرامن جدوجہد کی کوئی وقعت نہیں یہاں دلیل کی جگہ طاقت، اور حق کی جگہ جبر کو ترجیح حاصل ہے۔
جب آئینی راستے بند کر دیے جائیں، جب قانون بھی ظالم کا ساتھ دینے لگے، تو پھر ریاست خود ہی عوام کے دلوں سے پرامن جدوجہد کا یقین ختم کر دیتی ہے۔ آپ جب مسلسل انصاف کے دروازے بند کریں گے، تو عوام کو باور کروائیں گے کہ سیاسی و پرامن راستے محض ایک فریب ہیں۔ اور جب پرامن جدوجہد پر سے اعتماد اٹھ جائے تو وہ خلا صرف غصہ، بےچینی اور ردعمل سے ہی بھرا جاتا ہے۔
بلوچستان کا مسئلہ ایک ��یاسی مسئلہ ہے، اور اسے صرف سیاسی انداز میں، مذاکرات اور مکالمے سے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر سیاسی جدوجہد کرنے والوں کو جیلوں میں ڈالا جائے گا، تو یہ پرامن راستوں کو بند کرنے کے مترادف ہے۔ سوال یہ ہے: جب آپ پرامن دروازے بند کر دیتے ہیں، تو عوام کو کس طرف دھکیل رہے ہیں؟
World Earth Day: A Call for Environmental Justice Our planet is home to all life — yet in Balochistan, communities face daily struggles due to drought, water scarcity, and official neglect.
ساکنان روستاهای «بوتی بالا و نوهانی بازار» از توابع شهر پلان شهرستان چابهار، بیش از دو سال است که بدون دسترسی به آب آشامیدنی و برق، در گرمای طاقتفرسای منطقه زندگی میکنند.
#Balochistan | #rozhntv
اعلام بازداشت مسلم ملکرئیسی پس از یک ماه بیخبری؛ نگهداری در زندان چابهار مسلم ملکرئیسی، شهروند بلوچ، روز ۲۸ اسفند ۱۴۰۳ در شهر چابهار ناپدید شد.
#Balochistan | #rozhntv
زندگی در سایه تهدید: سرنوشت بلوچهای تحصیلکرده در ایران در جنوبشرق ایران، جایی که استان سیستان و بلوچستان قرار دارد، مردمانی زندگی میکنند که در تاریخ معاصر کشور، بارها با تبعیضهای سیستماتیک، فقر ساختاری و سرکوبهای امنیتی مواجه بودهاند. More:https://t.co/aLLDX4npXy
I read (reading) about Peter Stormare – a small-town Swede who made it big in Hollywood.
What struck me wasn’t just the films, but the force behind them: stories. In his memoir, Pojken från Arbrå
https://t.co/phbcwD1lPv
تلویزیون رُژن -مولوی عبدالحمید: موج اعدامها در کشور باید متوقف شود. مولوی عبدالحمید، امامجمعه اهلسنت زاهدان، سهشنبه شب در همایش دانشآموختگی دهستان آبادان، بهشدت از افزایش اعدامها در ایران بهویژه در سیستان و بلوچستان انتقاد کرد. https://t.co/Wa7kQAlqhj | #rozhntv