اللہ تعالی نے بہت بڑا کرم کیا جو اس قوم کو عمران خان سے نوازا۔
اتنا پیارا شخص؟
پاکستانیو! کہاں ملےگا تمہیں عمران خان جیسا شخص؟ جو جیا ہی تمہارے لیے.
جسکی زندگی کا مقصد ہی یہ ملک اور قوم رہی؟ جو تمہارے لیے جان ہتھیلی پر رکھ کر بیٹھا ہے؟
#whereIsImranKhan
جو لوگ کشمیریوں کے خلاف نفرت اور جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، ان کے سامنے حقائق پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ تاکہ غلط فہمیوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کا جواب سچائی سے دیا جا سکے۔
#RightsMovementAJK
چوکی سماہنی آزاد کشمیر
سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد لطیف آف پراٹی کی گرفتاری کے لئے انتظامیہ و پولیس کا چھاپہ،علاقہ مکین چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال ہونے پر سراپا احتجاج بن گئے،بغیر لیڈی پولیس گھروں کے اندر گھس کر خواتین پر تشدد توڑ پھوڑ،گالم گلوچ کیا گیا ،چوہدری لطیف کو گرفتار کرنے پر خواتین نے انہیں پولیس سے چھڑوا لیا۔مقامی رہائشی قاری بشیر احمد آف جھلریاں اس موقع پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔
”آزاد کشمیر ہمارا دفاعی اثاثہ ہے، جس کو آج جاہلانہ طریقے سے اندر سے کمزور کیا جا رہا ہے۔ مقصد صرف اپنی طاقت کو منوانا ہے کہ کوئی شہری میری طاقت کو چیلنج نہیں کر سکتا۔ آئی جی آزاد کشمیر اور بریگیڈیئر فائق پہلے لاہور میں تعینات تھے جہاں یہ تحریک انصاف کے خلاف اسی فسطائیت کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔ ریاست کو ہوش کے ��اخن لینا ہوں گے کیونکہ آزاد کشمیر انتہائی حساس علاقہ ہے۔ نفرت کا بیج آج آزاد کشمیر میں بویا جا رہا ہےجو کام بھارت نہیں کر سکا، جو آج یہ فسطائی رجیم کر گزری ہے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
فوجی میجر نے پوری حکومت کو ایکسپوز کردیا!
شہباز شریف نالائق آدمی ہے, اسکا کوئی ویژن نہیں, انکو لانے والوں سے درخواست ہے اسکو اسکو نکال باہر کرے نئے الیکشن کروائے!!
یہ ریجیم فیک ہوچکا ہے, لانے والے بھی پچھتا رہےہیں!!
��ھانہ ٹھکریوالا کی حدود میں پینسرہ چوکی کے انچارج کاشف محمود،عظیم سب انسپکٹر🚨
اور دیگر اہلکاروں کے حوالے سے مقامی شہریوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے متعدد افراد کا مؤقف ہے کہ بعض اوقات بغیر مناسب جواز کے گھروں میں چھاپے مارے جاتے ہیں، جس سے شہریوں کو ذہنی پریشانی اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے بعض شہریوں نے اہلِ خانہ، خصوصاً خواتین کے ساتھ نامناسب رویے، سخت لہجے اور گھریلو سامان کو نقصان پہنچنے کی بھی شکایات کی ہیں۔اگر ان شکایات میں صداقت موجود ہے تو یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے جس کی غیرجانبدارانہ تحقیقات ضروری ہیں تاکہ شہریوں کا قانون نافذ کرنے والے اداروں پر ��عتماد برقرار رہے اور کسی بھی شہری کے ساتھ ناانصافی نہ ہو متاثرہ افراد نے وزیراعلی پنجاب محترمہ نواز شریف آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا،اور سی پی او فیصل آباد تنویر حسین سے معاملہ کا نوٹس لے کر شفاف تحقیقات کروائی جائیں اور حقائق کی روشنی میں مناسب کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ شریف شہریوں کو انصاف مل سکے اور قانون کی بالادستی برقرار رہے ٹھیکری والا پولیس اگر اپنا موقف دینا چاہے تو دے سکتی ہے ہمارا پیج ان کے لیے حاضر ہے
وقت ک��ھ ایسا ہے کہ جو بندہ یا بندی اس وقت لوگوں کو حوصلہ دلائے گا اس سے تھوڑا بہت شکوہ کریں گے سب۔ مگر عمران خان جیل سے باہر ہوتے تو مشکل سے مشکل وقت میں بھی حوصلہ ہی دیتے-
پاکستان ایک stalemate کیفیت میں ہے جہاں طاقتور لوگ تمام ادارے کنٹرول کرنے کے باوجود بےچینی میں ہیں کیونکہ عمران خان ہار نہیں مان رہا اور اس کے بغیر پاکستان آگے نہیں جا رہا بلکہ پیچھے کی طرف جارہا ہے۔ یہ چیز وہ بہت اچھی طرح جانتے ہیں اور عمران خان کو پریشر کر رہے ہیں بشریٰ بی بی کی اور ان کی اپنی صحت سہولیات پر ڈیل کی شرط رکھ کر۔ کم ظرف لوگ ہیں جو صرف “delaying the inevitable” کھیل رہے ہیں۔ کچھ فارغ لوگ اور کچھ شوشے سرِ عام چھوڑ رکھے ہیں، تا کہ معیشت، ملک کے خراب حالات اور نظام کے خلاف لوگوں کی نفرت سرخیوں میں نہ رہیں۔ ڈر کی وجہ سے ویسے بھی کوئی بول نہیں رہا سر عام مگر پھر بھی وہ بہت ڈرے ہوئے ہیں اور ظلم بڑھاتے جا رہے ہیں۔
عمران خان ایک بہت ہی عظیم مشن پر ہیں جس میں اس وقت بہت کم لوگ ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ وہ اکیلے بھی رہ گئے تو لڑیں گے حقیقی آزادی کے لیے۔ روز سوشل میڈیا پر لوگ اسی مشن کے لیے اپنا قیمتی وقت دیتے ہیں، طریقوں میں فرق ہے لیکن سب کی کاوشیں عمران خان کے مشن کے لیے ہی��۔
اس وقت لاح عمل نہ ہونے کی وجہ سے، ملاقاتیں بند ہونے کی وجہ سے اور عمران خان کی صحت کو لے کر سب سے زیادہ پریشانی ہے پچھلے چار سالوں کی۔ جتنا vent کرنا ہے کریں مگر ایک دوسرے کا پہلے سے زیادہ ساتھ دیں اور ہار ماننے کا سوچیں بھی نہیں۔
کیا ہوا اگر، زندگی ذرا
الجھ سی گئی، سوچو تو ذرا
جنگلوں میں بھی، راستے تو ہیں
ہمیں بھی کوئی مل ہی جائے گا
چلو تو سہی، چلو تو سہی
راستہ کوئی مل ہی جائے گا
#ReleaseImranKhan
خیبر پختون خواہ میں حکومت
قومی اسمبلی میں اپوزیشن
سینیٹ میں اپوزیشن
پنجاب میں اپوزیشن
سندھ میں اپوزیشن
کشمیر میں اپوزیش
پانچ سو پارلیمنٹرینزز
ایک ہزار سے زیادہ ٹک ہولڈرز
70 ہزار عہدے دار
مزے اور مراعات چھوڑ کر سب فوری استعفی دو
🚨Repost, copy, post it again
Europe turns on Israel: Italy freezes defense ties as Spain, France, and Germany ramp up the pressure with open criticism. Watch important details as Israel faces unprecedented criticism.
منیب فاروق انصار عباسی جیسے لوگ صحافت کے فیصل واوڈا ہیں ۔۔ان کی باتیں انکا کوئی تجزیہ نہیں ہوتا ۔ یہ تو ڈاکیے ہیں انکو جو باتیں کہیں جاتی ہیں جو واٹس ایپ میسج آتا ہے یہ آگے بیان کر دیتے ہیں ۔۔ مطیع اللہ جان