Alhamdulliah❤
میم مریم نوازشریف میرےقائدکی بیٹی نےمجھ عام انسان کو فالو بیک دیا
Thank You So Much Mam @MaryamNSharif ,May Allah Pak Bless u and protect you from evil eyes
انشاءاللہ آپ کی زیرقیادت میاں محمد نواز شریف کا بیانیہ #ووٹ_کو_عزت_دو اسی طرح بیان کرتے رہیں گے۔
@Atifrauf79
Pakistan welcomes and fully supports ongoing efforts to pursue dialogue to end the WAR in Middle East, in the interest of peace and stability in region and beyond. Subject to concurrence by the US and Iran, Pakistan stands ready and honoured to be the host to facilitate meaningful and conclusive talks for a comprehensive settlement of the ongoing conflict.
@realDonaldTrump@SteveWitkoff@araghchi
Honoured to represent at the @YPDC_PK Skills Fellowship Program 2025 in Islamabad.
Grateful to the Ministry of Planning, Development & Special Initiatives and @betterpakistan for empowering youth leaders from across Pakistan. 🇵🇰
#YPDCFellowship#YouthKiUraan#LeadershipInAction
Honoured to represent at the YPDC Skills Fellowship Program 2025 in Islamabad.
Grateful to the Ministry of Planning, Development & Special Initiatives and @betterpakistan for empowering youth leaders from across Pakistan. 🇵🇰
#YPDCFellowship#YouthKiUraan#LeadershipInAction
Understanding animals is easy, they simply try to bite or eat you.
Whereas understanding people is extremely difficult often, people pretend to be your friend before they try to bring you down 🥸
(Steve Irwin)
نام اور رتبہ خریدا نہیں جا سکتا، یہ درحقیقت ہمارے قول اور کردار سے پیدا ہوتا ہے۔ سمجھ نہیں آتا کہ لوگ شہرت کے لیے کس حد تک گر سکتے ہیں، کہ جنہوں نے انہیں سکھایا ہوتا ہے، انہی کو گرانا چاہتے ہیں😄☠️
Two years ago, a group of people tried to ruin my reputation, thinking they had won. Today, those same people are facing the humiliation they once wished upon me, along with their so-called friends 😄
Truly, Allah is the best judge, and patience always pays off 😌Alhamdulillah😇
سود بھی آپکا ہم نے اٹھایا ہے سروس چارجز بھی ہم دینگے۔اس سکیم میں آپکو اضافی ادائیگی سے بچانے کے لیے میں نے بینکوں کو شامل نہیں کیا کیونکہ انکے اپنے بہت لوازمات آجاتےہیں۔ اس سکیم میں اپلائی کرنے کے طریقہ کار کو بھی آسان کردیا گیا ہےجو لوگ پی آئی ٹی بی کے پورٹل کے ذریعے آن لائن اپلائی نہیں کرسکتے تو وہ لوگ
080009100
نمبر پر کال کرکے ساری معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ معلومات آپکو ڈی سی آفس اور اسسٹنٹ کمشنر آفس سے بھی با آسانی مل سکیں گی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پنجاب حکومت گھر کی تعمیر کیلیے 15 لاکھ تک قرض کے علاوہ 3 ساڑھے 3 مرلے کے گھر بھی بنارہی ہے جس میں 2 بیڈ روم ٹی وی لاونچ کچن اور باتھ کی سہولت موجود ہے جس میں بہترین میعار کی کنسٹرکشن کی گئی ہے اور میری ہدایات ہیں کہ تمام گھروں کی تعمیر اعلیٰ میعار کے ہونی چاہیے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
میں وہ سکیم لانچ کرنے جارہی ہوں جس کا مجھے بھی سب سے زیادہ انتظار تھا اور پنجاب کے عوام کو بھی بہت انتظار تھا۔آپ کے پاس اگر ہر طرح کی نعمت ہو لیکن اپنا گھر نہ ہو اپنی چھت نہ ہو تو انسان کو وہ کمی محسوس ہوتی ہے جسے لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
ہم پنجاب کے عوام کو بجلی کے بلوں میں 45 سے 50 ارب روپے تک ریلیف دینے جارہے ہیں اور اس کے بعد تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام لیکر آرہے ہیں تاکہ اگلے سال سے آپکو بجلی کے بلوں کا کوئی مسئلہ نہ رہے انشاءاللہ۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
جو سکون اپنے چوبارے
نہ بلخ نہ بخارے
جن کے پاس اپنا گھر اپنی چھت ہوتی ہے اس کو شاید اس نعمت کی قدر کم ہے یہ سوال ان سے پوچھیں یہ تکلیف ان سے ہوچھیں اس خواہش کی شدت ان سے پوچھیں جن کے پاس اپنا گھر نہیں ہےآپ کے پاس دنیا کی ہر طرح کی نعمت ہو آپ کے پاس اپنا گھر اپنی چھت نہ ہو تو انسان کو وہ کمی محسوس ہوتی ہے جن کو لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے
An absolute pleasure to meet the dynamic and promising civil servants from Sindh who were here for a short training course. Thank you so much for the beautiful Ajrak. Wish you all the very best 🇵🇰