تینتیس کروڑ روپے ایک طرف، دو ہزار روپے ایک طرف۔ یہ ہے پاکستانی قوم۔۔۔ آج اے آر وائی، ڈبلیو ایم او، کے جی این اور احساس ٹرسٹ کے زیر اہتمام سیلاب زدگان کے لیے اس ٹیلی تھون میں تینتیس کروڑ روپے کے اعلانات ہوئے لیکن یہ دو ہزار روپے سب پر بھاری تھے۔ پاکستان زندہ باد 💚🇵🇰