ہم جب تک زندہ ہیں صرف اس ملک کے جھنڈے اور سر زمین کی عزت بھی کریں گے سیلوٹ بھی کریں گے اور اس کی توہین کرنے والوں کے خلاف بولیں گے بھی اسکے علاوہ ہمیں کسی ادارے یا کسی امریکی نوکروں کی کوئی قدر نہیں صرف پاکستان زندہ آباد ۔۔
دشمنوں سے اللہ نے بچا رکھا ورنہ چوکیدار تو اللہ حافظ
حامد میر کا سوال 🔥🔥🔥
ریاست جموں کشمیر تو foreign territory ہے تو پھر رینجرز کو وہاں کس کے حکم سے بھیجا گیا۔ بیرونی فورسز کا کسی foreign territory میں داخل ہونا حملہ تصور کیا جاتا ہے۔ اگر آزادکشمیر کے وزیراعظم نے کہا مجھے نہیں معلوم تو ہھر رینجرز کیوں بھیجی ہیں .
وارداتیوں سنیں 🚨
عمران خان نے آخری پیغام میں کہا تھا کہ میری بہنوں سے کہو کہ میرے لئے آواز اٹھائیں۔ خان کو بھی پتہ ہے کہ اس کے ساتھ صرف سگی بہنیں ہی وفادار ہیں
گوہر بیچارے نے کیا کرنا تھا..! اصل لمحہ فکریہ یہ سہیل آفریدی کے لئے ہے! اب بھی ضرورت اس چیز کی ہے کہ پاکستان کے تمام سیاسی سماجی اور میڈیا کے لیڈر آذاد کشمیر میں ریاستی جبر کے خلاف آواز اٹھایں! پرامن مظاہروں کی پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں فوری ضرورت ہے تاکہ جرنیل مزید قتل عام نہ کریں
لانگ مارچ کے تازہ ترین مناظر
لاکھوں لوگوں کا سمندر مظفرآباد کی طرف بڑھ رہا ہے
یہ صرف دو تین اضلاع کے قافلے ہیں اس میں ابھی بہت بڑے بڑے قافلے شامل ہونگے
🚨🚨 خوفناک انکشاف : سب آواز اٹھائیں
راولاکوٹ سے ہماری خواتین کالز کرکے بتا رہی ہیں، کہ گزشتہ رات ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فورسز راولاکوٹ میں اتاری گئی ہیں، ہر انٹری پوائنٹ پر 50 - 50 افراد کی سول کپڑوں میں ٹولیاں اتاری گئی ہیں
شہر میں بارودی مواد زیر زمین بچھا رہے ہیں ، ان کا نہتی عوام کے خلاف قتل عام کا منصوبہ ہے، ہم اپنے حقوق کیلئے نکلے ہیں
سجاد افضل ( راولاکوٹ )
🚨مظفرآباد میں فوجی ہیلی کاپٹر نگرانی پر معمور ہیں، یہ ہیلی کاپٹر کسی کی سیکیورٹی کیلئے نہیں بلکہ نہتی عوام کی ریکی کیلئے ہیں، یہ مظفرآباد میں عوام سے لڑائی چاہتے ہیں
عمران خان سے بہنوں کی ملاقات نہیں کروائی گئی عمران خان سے ملاقاتیں مکمل بند ہیں ٹی وی چینلز پر عمران خان کا نام لینا مکمل بند ہے لیکن ناراض ارکان کو لیکر عمران خان کی رہائی کی باتیں ٹی وی پر چل رہے ہیں اس کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ ہے ۔
عمران ریاض خان
سینئر صحافی حامدمیر نے پاکستان کے فیصلہ سزاوں کو مودی قرار دے دیا ؟؟؟
بھارت میں اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھانے والوں کے خلاف جو مودی کر رہا ہے
وہ گلگت بلستتان اور آزاد کشمیر میں اپنے حقوق مانگنے والوں کے خلاف آپ کر رہے ہیں
سینئر صحافی حامد میر کا انکشاف
اوورسیز کشمیری ہمیشہ بھارتی ہائی کمیشنز کے باہر جا کر پاکستان کی آواز بنتے رہے ہیں اور نعرہ لگاتے رہے ہیں کہ " کشمیر بنے گا پاکستان " ،
آج افسوس ان کشمیریوں کو اتنا مجبور کر دیا گیا ہے کہ وہ پاکستانی ایمبیسیز کے باہر جا کر احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں اور فوج کو برا بھلا کہہ رہے ہیں،
قاسم خان سوری