@shamsaRehmani بجٹ میں نے دیکھے ہیں سارے ترے
انوکھے خسارے ترے
گرانی کی سوغات حاصل مرا
مشیروں کا جمگھٹ سلامت رہے
بہت کام جس نے سنوارے ترے
تو اربوں کی کھربوں کی باتیں کرے
تجھے کچھ غریبوں کی پروا نہیں
وڈیرے ہیں پیارے دلارے ترے
ادھر سے لیا کچھ ادھر سے لیا
یونہی چل رہے ہیں اِدارے ترے
انور مسعود
آج کا شعر بشکریہ جناب عیسی جرابا
إنْ قلتُ إنَّ مُحمّداً كالبدرِ ما
أوفيتُ فيهِ عُلُوَّهُ وجَمالَهُ
—————-ﷺ—————-
اگر میں یہ بھی کہوں کہ محمد ﷺ چودھویں کے چاند کیطرح ہیں۔
پھر بھی اس بات سے میں آپ ﷺ کے علُوّ مرتبت اور حسن و جمال کیساتھ وفا نہیں کر سکتا۔
@essa_graba
@ink_n_irony آل شریف کبھی ایسا کام نہیں کرے گی الٹا وہ نئی سڑکیں، چوڑی سڑکیں، دو رویہ سڑکیں ایک آنے کی، ایک جانے کی کے نام پہ جو دو چار لگیں ہیں ان کو بھی کاٹ دے گی
@evergreen_40 طاقت کا نشہ
عقل کل
احساسِ برتری, خود کو قانون، اخلاق اور عام لوگوں سے بالاتر
تنقید سننا گوارا نہیں ہوتا
یہ گورے ہی پاگل ہوتے جو کہہ دیتے میں غلط تھا ایتھے کہندے نے تن کے رکھو