مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلٰى
آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہے۔
وَلَلْاٰخِرَةُ خَيْـرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى
اور البتہ آخرت آپ کے لیے دنیا سے بہتر ہے۔
وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَـرْضٰى
اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے
شہباز گل نے صاف صاف الفاظ میں بتادیا!!🛑
سہیل آفریدی کے ساتھ کوئی نہیں کھڑا, احتجاج کے لیے!!
شیخ وقاص اکرم, سلمان اکرم راجہ اور گوہر خان نے سہیل آفریدی کو شٹ اپ کال دی, سہیل آفریدی ہمارے Boss نہیں, ہم نے احتجاج نہیں کرنا!!
پنجاب پولیس کو وارننگ ⛔
پنجاب پولیس ہنزہ میں اپنے ٹھکانوں تک محدود رہے تو بہتر ہوگا۔
محلوں سے شکایات موصول ہو رہی ہیں کہ پنجاب پولیس کے اہلکار بغیر یونیفارم کے گلیوں میں گھوم رہے ہیں۔
آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن کی تیاریاں شروع 🔥
لاؤڈ سپیکر کے زریعے قریہ قریہ لوگو کو بتایا جارہا ہے, اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہو جائیں!!
کشمیری بہادر قوم ہے!
انکو سپورٹ کرے سوشل میڈیا پر!!
آزاد کشمیر میں مسلط رجیم جو کھیل کھیلنے جا رہا ہے اسکا نتیجہ نہ ماضی میں اچھا نکلا اور نا ہی آئندہ کوئی امید ہے۔ کشمیری محب وطن ہیں انہیں دھکا مت دیجیے۔ بیٹھ کر جائز مطالبات مان لینے میں ہی سب کی بھلائی ہے۔ تاریخ کا بھی یہی سبق ہے۔
شہباز گل قید کاٹ کر بھی بہادری سے کھڑا ہے!!🔥
شہباز گل نے پاکستان میں چپ کر رہنا گوارا نہیں سمجھا, باہر آیا اور یوٹیوب پر ہر واردات اور وارداتئیے کو پکڑ لیتا ہے, عوام کو حوصلہ دیتا ہے, کھل کر بولتا ہے!!
مریم نواز کو پنجاب پر مسلط کرنے والوں نے آخر مزید کتنا پنجاب تباہ کرنا ہے؟
“تھانے میں پولیس اہلکار اس طرح گھورتے ہیں جیسے کوئی منڈی لگی ہو” — خاتونِ نے پنجاب پولیس کے رویّے کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔
گلگت بلتستان سے انقلابی مناظر 🔥❤️
یہ تاریخ پہلی بار لکھ رہا ہے,
کہ عمران خان اسوقت گلگت سے کراچی تک, بلوچستان سے خیبر تک واحد متفقہ اور انقلابی لیڈر ہے!!
ویڈیو ثبوت 🚨
وہ لمحہ جب 8 فروری انتخابات میں مریم نواز کے NA 119، نواز شریف کا NA 15 مانسہرہ اور لاہور کا NA 130 کے بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے تھے
انہیں ایک صحافی نے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا
Inaugurated Skardu international airport. InshaAllah, this will take mountain tourism to a level where it will bring in foreign exchange for the country & raise the local community's standard of living. I want to thank the people of Skardu for their generous welcome.
عمران خان کی سب سے بڑی کامیابی کیا ہے؟
قوم بنا دیا ہمیں!
اب الیکشن چاہے گلگت میں ہو، کشمیر میں، سندہ مین، بلوچستان میں، کے پی میں یا پنجاب میں، جیت عمران خان اور پی ٹی آئی کی ہی ہوگی کیونکہ قوم نے فیصلہ کر لیا ہے۔
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان#گلگت_بلتستان_خان_کا