🚨 ڈاکٹر Tanya Haj-Hassan، جو غزہ میں رضاکارانہ خدمات انجام دے رہی تھیں، نے کہا:
"میں نے ایک بے جان بچے کو اپنی بانہوں میں تھام لیا اسے بچانے کے لیے کوئی سامان موجود نہیں تھا۔ یہ جنگ نہیں، بلکہ معصوم لوگوں کا قتل عام ہے۔"
کلثوم نواز صاحبہ بیمار ہیں اور آپ لوگ طرح طرح کی باتیں کر رہے ہیں کہ نوازشریف انہیں سیاسی وینٹی لیٹر کے طور پر استعمال کر رہے ہیں ، کامران شاہد
سنیں عمران خان کا جواب آپ کو اپنے لیڈر عمران خان پر فخر محسوس ہوگا!!
#ملک_گیر_احتجاج_کی_کال_دو
فضیلہ قاضی صاحبہ کی ججز کو صاحب جھنجھوڑنے والی نظم 🔥🔥
انصاف کے ٹھیکیدارو عدل کے ترازو کے خریدارو
خوب جان لو سمجھ لو تمہارا بھی ہوگا احتساب
موت تمہاری بھی ہے برحق
یوم قیام تمہارا بھی یوگا حساب
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان جیل میں ہے جبکہ شوکت خانم ہسپتال کراچی کو دسمبر میں مکمل کرنا ہے لیکن بدقسمتی سے اس سال 1% کم ڈونیشن ملے ہیں
اس لئے دل کھول کر عطیات دیں اور فرض سمجھ کر اس پیغام کو گھر گھر تک پہنچائیں
"آپ نے بڑی پھرتی سے یہ وعدہ تو کر لیا کہ روس کے جنگی جرائم کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا۔ لیکن اسرزائیل کے جنگی جرائم پر ایک لفظ تک نہیں کہا؟ آخر کیوں؟ آپ نیتن یاہو کو قتل عام کا کھلا پروانہ کیوں دے رہے ہیں؟"
بیلجین رکن "مارک بوٹینگا" یورپی یونین کی"منافقت" پر تنقید کرتے ہوئے
"جب اسز!ئیل نے جنگ بندی کے بعد 100 سے زیادہ فلسطینیوں کو قتل کر دیا، تو اس نے کہا کہ جنگ بندی اب بھی نافذ ہے!
کیونکہ اسز!ئیل کے نزدیک جنگ بندی کا مطلب یہ ہے:
"تم رک جاؤ، اور ہم فائرنگ جاری رکھیں گے"
اور وہ بالکل یہی کر رہے ہیں۔"
امریکی سیاسی مبصر اور میزبان، آنا کاسپیرین
[ عوامی سروے ]
کیا آپ آج بھی خان کے " Absolutely Not " کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
1- ہاں 2- نہیں
اپنی رائے کمنٹ باکس میں ضرور دیں۔۔۔۔۔!!
#ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران
آواز اٹھائیں 🛑
آج سال کے پہلے دن سب ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں، ڈاکٹر یاسمین راشد 75 سال کی عمر میں پچھلے دو سال سے قید کی سختیاں برداشت کر رہی ہیں
ڈاکٹر یاسین راشد کا کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں اس لئے ان کی آواز بنیں
کوئی مولانا یہ بھی وضاحت کردیں کہ کیا اللہ یہ عذر قبول کرلے گا کہ افسر کا حکم تھا جرنیل کا حکم تھا ڈسپلن تھا مجبوری تھی کیرئیر تھا بچے تھے تنخواہ تھی ترقی کا لالچ تھا پلاٹ ملنے کا لالچ تھا؟
بیشک میرے رب کی پکڑ شدید ہے
مسجد کے ممبروں سے نفرت کا اظہار ہونا شروع ہو چکا ہے۔
ظالموں نے لائیٹیں بند کر کے اپنے ہی لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، پھر لاشیں غائب کر دیں اور کہا کہ لاشیں لاؤ
دعا کرو خدا ایسے غلیظ ظالم سفاک اور راشیوں سے نجات دلاۓ
بیشرم ہیں ہم بیغیرت ہیں
اور پھر بھی مہو حیرت ہیں
کہ خون یہ کیسا ہے جو
سڑکوں پر بہتا ہے رات اور دن
یہ خون بہایا ہے کس نے
انسان ہے کوئی یا ہے جن
کیوں آگ لگی ہے گلی گلی
مرجھائی سی کیوں ہے کلی کلی
کیوں چہرے سب کے زرد ہوئے
دامن آلود_گرد ہوئے
کیوں نظریں ہیں سہمی سہمی
کیوں ماند پڑی گہما گہمی
کانوں کو سب ہیں بند کیئے
گل کر ڈالے ��نکھوں کے دیے
سب اپنی بولی بولتے ہیں
بس اڑنے کو پر تولتے ہیں
ایسے میں کس کی کون سنے
کیا چاہت کے کوئی گیت بنے
تم کہتے ہو کہ "ہم حق ہیں"
پھر کیوں تم سب کے رنگ فق ہیں
کیوں سچی بات چھپاتے ہو کیوں دبے پاوں پھر جاتے ہو
کروانے ظلم سے چارہ گری
کہہ دوں میں اور اک بات کھری
تم جیسے جو ہیں سیاستدان
سب بیچ چکے اپنا ایمان
کچھ اور ہی ہیں کب ہیں انسان
پیاری ہے فقط تمہیں اپنی جان
جلتا ہے وطن تو جلنے دو
تم اپنی حکومت کرتے رہو
اور پاس تمہارے ہے جو بم
بس اس کو بیٹھ کے سیتے رہو
ارے ملک کی بھی کچھ فکر کرو
آدھا تو ہاتھ سے نکل گیا
جو ہے گر وہ بھی پھسل گیا
تو جتنا مال کمایا ہے
جو کچھ بھی تم نے کھایا ہے
وہ کسی کام نہ آوے گا
آخر کو بس پچھتاوے گا
تو لوگ جو بولیں بس وہ مان
مت کر تو اور اپنا نقصان
��جبور سہی یہ خلق مگر
با خدا ذرا معذور نہیں
سب ایک طرف ہیں چور چکار
پر سب پر بھاری آٹھ سو چار(804)
تم کو تو فقط ہے فکر_جان
اس کو ہے پیارا پاکستان
ارباب_ حکومت مردہ باد
ہم زندہ باد پائندہ باد
تم چور لٹیرے اور قاتل
ہم حق ہیں اور تم ہو باطل
تم آقا ہو نہ عالیجاہ
بذدل ہو بھگوڑے ہو ہر گاہ
تم کسی طرح منظور نہیں
انجام تمہارا دور نہیں
خ۔ا۔
اگر کوئی لاشیں موجود ہی نہیں تھیں
تو پھر
لاشیں اور ان کے لواحقین ڈھونڈ نکالنے والے @Matiullahjan919 کو اٹھانے کی کیا ضرورت پیش آ گئی ؟؟
۔۔
“مرد بنو کسی بات پر تو قائم رہو”