اے میرے رب، بہت عطا کرنے والے
مجھے ایک بڑی اور بنیادی تبدیلی، ایک موقع معجزہ اور ایسی کھلی فتح عطا فرما جو سب کچھ بدل دےمیرے لیے وہ دروازے کھول دےجن سے میری زندگی کا دھارا بہترین اور خوبصورت ترین حال کی طرف مڑ جائے اور مجھے اپنے کرم اور سخاوت کے فیض سے اسسے بھی کہیں زیادہ عطا کر۔
ہر دو لوگوں کے درمیان تعلق محبت نہیں ہوتا
کچھ لوگ ہمیں پسند آتے ہیں ...
ان کے الفاظ کی وجہ سے کیونکہ وہ ہمارے حالات سے جڑتے ہیں
کچھ لوگوں کی سوچ ہمیں پسند آتی ہے ...
کیونکہ وہ ہمیں امید کی روح بخشتے ہیں
اور کچھ لوگ ہمیں پسند آتے ہیں ... کیونکہ
وہ ہمیں اپنی مسکراہٹ سے خوش کر دیتے
"لوگ اپنا اصلی چہرہ صرف دو ہی صورتوں میں دکھاتے ہیں پہلے ؛ جب انہیں معلوم ہوجائے کہ وہ اپنا مطلب پورا کر چکے ہیں۔
اور دوسرا؛ جب وہ یہ جان چکے ہوں کہ وہ اس چیز، مقام یا شخص کو کبھی بھی حاصل نہیں کر سکتے."
➖ارسطو!