مہر عبدالستار،انجمن مزارعین اور اوکاڑہ کی زرعی زمینوں کا تنازعہ
بنیادی طور پر یہ 5000 ایکٹر کا تنازعہ ہے،مزارعین کا کہنا ہے کہ برٹش فوج نے اس پر قبضہ کیا اور پاکستان بننے کے بعد اس جگہ کا قبضہ پاک فوج کے پاس چلا گیا،اب تک اس تنازعہ پر ہزاروں لوگوں کے خلاف سینکڑوں مقدمات درج ہو+
This is the price of diplomacy in a new world order. Trump is no conventional president, and these are no conventional times. Pakistan seems to have understood his transactional approach to diplomacy better than most. In the larger scheme of things, this may be a small price to pay for maintaining a productive relationship with Washington.
@MohUmair87 جناب احسن بھون کی ڈگری کا کیس چلا تھا جسٹس قاسم خان کی کورٹ میں شاید اپ کو یاد ہوگا
پھر اس کیس کی فائل دبا دی گئی تھی جو اج تک چیف جسٹس صاحب کے کمرے میں بند پڑی ہے
کے پی ��ابینہ نے پولیس ایکٹ 2017 میں ترامیم کی منظوری دیدی
آر پی اوز، ڈی پی اوز کے تقرر و تبادلے وزیراعلی کی مرضی سے ہونگے،آئی جی کی تعیناتی اور کارکردگی صوبائی حکومت دیکھے گی،کارکردگی کی بنیاد پر آئی جی کو ہٹایا جاسکے گا۔ اے ایس پیز اور ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کا اختیار ہوم سیکرٹری کو دینے کی تجویز
بریکنگ نیوز. کیپٹن ر صفدر نے حکمران جماعت کے حمایت یافتہ ممبر پاکستان بار کونسل، ممبر جوڈیشل کمیشن احسن بھون سے انکی وکالت کی ڈگری کا ریکارڈ مانگ لیا، سپریم کورٹ بار کے صدر کے امیدوار کی ڈگری پر بھی سوالات اتھا دیا...
سادہ کپڑوں میں ملبوس غنڈا گرد ہمارے بیوروکریسی، پولیس، ڈی سیز اور ڈی پی اوز کو ڈرا اور دھمکا رہے ہیں، بیوروکریسی، پولیس، ڈی سیز اور ڈی پی اوز کو میرا پیغام ہے، آپ نے ڈرنا نہیں ہے۔اگر صوبائی حکومت آپ سے کوئی غلط کام نہیں کروا رہی تو کسی ادارے یا محکمے کے غلط احکامات نہ مانیں۔کہیں بھی ہماری شنوائی نہیں ہو رہی، ہمیں نہیں سنا جا رہا، ایسی صورت میں آئین ہمیں پرامن احتجاج کی اجازت دیتا ہے اور ہم یہ احتجاج ہر صورت کریں گے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کا صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب
صوبائی وزراء کی گاڑیوں پر فائرنگ کرکے ان کو اغواء کیا گیا، کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے،پرچے میں الٹا صوبائی اراکین اسمبلی پر ہوئے میڈیا خاموش رہا، اب اسمبلی نے اپنا آئینی حق استعمال کرنا چاہا ہے تو میڈیا کمپین شروع کردی گئی۔
27 ستمبر کو تحریک انصاف کا لانگ مارچ
اسلام آباد کینٹینرز،فوج اور رینجرز کے حصار میں ہوگا، موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند ہوگا، دفعہ 144 ہوگی، راستے خندقیں کھود کر بند ہونگے، راستے بس سروس بند ہوگی۔
باہر ایک مکان ہے وہاں ملو ورنہ فیل کردوں گا۔
خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان کے پروفیسر کی طالبہ کو دھمکیاں ،طالبہ نے انکا ر کرتے ہوئ ےپروفیسر عقیل الرحمان کی چیٹ پبلک کردی۔یونیورسٹی انتظامیہ واقع�� کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔عقیل الرحمان کمپوٹر سائنسز ڈیپارٹمنٹ سے وابستہ ہیں۔
منہ مومنہ کرتوت کافراں
راولپنڈی ریجن میں 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کا فیصلہ
محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کیلئے مراسلہ ارسال کر دیا
راولپنڈی میں مخصوص مقامات پر 2G، 3G اور 4G نیٹ ورک جیمنگ کی درخواست کی گئی
خیبر پختونخوا پولیس منتخب حکومت کی مانے یا کسی اور کی؟
صدیق انجم جب ڈائریکٹر اینٹی کرپشن تھے تو انہیں منتخب حکومت نے ہدایت کی کہ پشاور کے حلقوں میں دھاندلی کے الزامات اور ملازمین کے کنڈکٹ کی تحقیقات کی جائیں
صدیق انجم کی انکوائری میں یہ ثابت ہوا کہ تیمور جھگڑا کے حلقے ��یں دھاندلی ہوئی ہے
یہ عمل اتنا بھی سادہ نہیں تھا کسی اور نے بار بار صدیق انجم کو ایسا کرنے سے روکا لیکن صدیق انجم منتخب حکومت کی مانتا گیا
پھر
حکومت بدلی اور نئی آنیوالی حکومت نے کسی اور کی خواہش پوری کردی
صدیق انجم کو نہ صرف پشاور ہائیکورٹ بنوں بینچ میں اسی حکومت نے غلط ثابت کیا بلکہ اس کیخلاف کارروائی کی سفارش بھی ہوگئی اور پھر جس طریقے سے صدیق انجم کو گھر بھیجا گیا وہ سب کے سامنے ہے
خیبر پختونخوا پولیس اور بیوروکریسی جانتی ہے کہ منتخب حکومت اپنے محسنوں کیساتھ کیسا سلوک کرتی ہے
پورے پنجاب کا بیڑا غرق ہے پورے پنجاب سے اس طرح کی ایف آئی آرز سامنے آرہی ہیں کہ پڑھنے کے قابل نہیں ہوتیں موجودہ ایف آئی آر میں مکھیاں بنی ہوئی ہیں مکھیوں کا سائز بھی بڑا ہوتا ہے پولیس کونسا فونٹ استعمال کرتی ہے آئی جی پنجاب کل عدالت میں ��یش ہوں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا ایف آئی آر کا متن پڑھنے کے قابل نہ ہونے پرسخت اظہار ناراضگی
Saleem Safi, Zahid Hussain, Asma Shirazi, Syed Ejaz Haider, Munizae Jahangir, Ghazi Salahuddin, Zubeida Mustafa, Najam Sethi, Nasim Zehra, Amber Rahim Shamsi, Gharida Farooqi, Mehmal Sarfraz and Mansoor Ali Khan. Vice chairman of the Pakistan Bar Council Abid Saqi and the HRCP’s Saleema Hashmi approached the IHC against the PEMRA notification of ban on Nawaz Sharif statements, now they should have approached the court against ban on their own rights (Media Censorship )but they opted to stay quiet… they were right when they challenged the ban on Nawaz Sharif but their silence now is wrong….