(اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحمدٍ وَّعَلٰى اٰلِہ سَيِّدِنَا مُحمدٍ وَّبَارِكْ وَسَلِّمْ)
فرائض پر مکمل عمل کرتے رہیں اور درود کثرت سے پڑھتے رہیں
@jamshaidAdasti ایک طالب علم ہونے کی نسبت سے مجھے یہ لگتا ہے کہ ریحان طارق کا اریسٹ کرنا نہیں بنتا۔ وہ جو دوسرا حرام خور نقوی تھا نا۔ جو بھونکا ہے حضرت محمد صلی اللّٰهُ علیہ وآلہ وسلَّم کے صحابی رضی اللّٰہُ تعالٰی عنہ کے خلاف اُس کو گرفتار کر کے سخت سزا دینی چاہیے