اَلْاَخِلَّآءُ یَوْمَىٕذٍۭ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ اِلَّا الْمُتَّقِیْنَﭤ ( سورۃ الزخرف: 67)
گہرے دوست قیامت دن ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے مگر جس نے میرے محبوبوں سے یاری لگائی ہوگی وہ دنیا میں دوست ہونگے اور آخرت میں بھی۔
رب کے ولی کے تصرفات
رب اپنے ولیوں کو انعامات سے نوازتا ہے اور پھر وہ رب کی مخلوق میں اُسے بانٹنے ہیں۔
رب کے ولی اور اُسکے دشمن برابر کیسے برابر ہو سکتے ہیں۔۔
رب نے خود اسکا جواب قرآن میں الحمد اللہ کہہ کر دے دیا۔
سورۃ النحل: ۷۵
گیارہویں شریف اور نسبت مجازی
جب رب کی نماز اور روزے کی نسبت حضرت داؤد کی طرف ہو تو وہ صلاۃ/ صیام داؤد بن سکتی ہے (البخاری: 3420,1131)
تو غوث اعظم کی نسبت سے نیاز ہو تو وہ گیارہوں شریف بن سکتی ہے
صحابہ نے پوچھا یارسول فرشتے کیوں پلٹ جائیں گے؟ نبی پاک نے فرمایا فرشتے کہیں گے ہم اس سے کیا امتحان لیں، اس کےتو رب رسول حامی ہیں۔
معلوم ہوا قبر والا سنتا
ابن تیمیہ کے شاگرد تک نے لکھا کہ حدیث قابل عمل ہے
نبی پاک کی تدفین میت کے بعد کی تلقین: پہلی دفعہ باہر سے پکارو گے سنے گا، دوسری دفعہ بیٹھ جائے گا، تیسری دفعہ وہ میت بول کے پکارنے والے سے سوال کرے گا، پھر باہر سے پکارنے والے اُسے اسکا عقیدہ یاد کروائے ۔۔فرمایا یہ جواب سن کر منکر نکيرین پیچھے ہٹ جائیں گے ،
کلکِ رضا ہے خنجر خونخوار برق بار🗡️⚡
اعدا سے کہہ دو خیر منائیں نہ شر کریں.
وہ رضا کے نیزے کی مار ہے کہ عدو کے سینے میں غار ہے
کسے چارہ جوئی کا وار ہے کہ یہ وار وار سے پار ہے🔥
#Urse_Ala_Hazrat
@dilberkhandhad1@BiggBoss Bb clearly called Vicky to confession room to bitch about munwar (setting narrative through Vicky).. jab usne manara k baat muh par pouchi tab inkar krdea ..andar ja kr palt gaya...