وزیراعلی @SohailAfridiISF کا سپریم کورٹ میں دھماکے دار خطاب.. عمران خان سے ملاقات، ذاتی معالج سے علاج کرانے کا مطالبہ.. جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ سے کرنے کا مطالبہ
سہیل آفریدی کا خطاب ختم ہوا تو شرکاء جن میں اکثریت ججز،وکلاء اور عدالتی عملہ شامل تھا، بہت دیر تک تالیاں بجاتے رہ
اینکر: شا جی سب سے مشکل وقت آپ پر کون سا آیا٬؟
شاہ جی: وه میں جب عمران خان صاحب سے ملا تھا ساتھ ہی شاہ جی نے عینک اتار کر چہرہ اداس کر لیا فرمانے لگے مجھے ملاقات نہیں کرنی چاہئے تھی، میں نے تو 2018 میں اپنے خاندان کے سارے ووٹ خان صاحب کو دلائے تھے لیکن پھر جب 9 مئی ہو گیا اور چیزیں اور طرف نکل گئیں تو میں نے سوچا کہ یہ تو بہت بڑا مسلہ بن گیا ہے باقی خان صاحب کی عوام میں مقبولیت پر تو مجھے کوئی شک نہیں، پھر شاہ جی یہ کہتے ہوۓ مزید اداس ہو گئے اور کچھ سوچنے لگ گئے غالباَ یہ سوچنے لگ گئے کہ اے کاش میں اس وقت خان صاحب کو عسکری پیغام نہ دیتا اپنے کام سے کام رکھتا تو میرے مداح بھی مجھے نہ چھوڑتے...
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا دینے والی وصیت 😢💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے ، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے ، اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا 😢
یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکووقوع پذیرہونےدیاگیا۔ہر دور کااپنایزیدہوتا ہے۔مجرموں کےبرسرِاقتدارگروہ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےحکومت میں لایاگیااور
یوسف رضا گیلانی نا اہل ہوئے تو پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ مخدوم شہاب وزیراعظم ہونگے، رات کو انہیں گھر سے اٹھا لیا گیا۔ اٹھانے والوں نے کہا کہ راجہ پرویز اشرف وزیراعظم ہونگے۔ راجہ صاحب بتائیں وہ کون تھے جنہوں نے انہیں وزیراعظم بنوایا؟
امریکی صحافی رائن گریم:
ٹرمپ نے جو باتیں آج کہی ہیں وہ سادہ اور عام فہم ہیں لیکن پھر بھی حیران کن ہیں کہ ٹرمپ نے کہی ہیں۔
1۔ سب کے پاس بیلسٹک میزائل ہیں، تو ایران کے پاس کیوں نہیں ہو سکتے؟
2۔ منجمد پیسے ایران کے تھے، اور امریکہ کو اسے جاری کرنا پڑا ورنہ کوئی بھی ڈالر سسٹم پر بھروسہ نہیں کرے گا۔ ہم ایران کا پیسہ کیوں چوری کریں؟
2۔ ایران کے پڑوسی ممالک بجلی کے لیے نیوکلیئر پاور استعمال کرتے ہیں، تو ایران کیوں نہیں کر سکتا؟
@ryangrim
لاہور میں ایک سولہ سالہ کم عمر رکشہ ڈرائیور کو سی سی ڈی نے گولیاں مار کر شہید کردیا۔ نا کوئی سوشل میڈیا پر آہ و بکا ہوئی نا کسی نے جرائم کو کھنگالا۔ ہم وہ بدنصیب بدترین منافق قوم ہیں جو کسی کا سٹیٹس دیکھ کر اسکا ماتم کرتے ہیں۔
مصطفیٰ کھر کے بارے میں کئی تحریرین میری نظر سے گزری، جن میں میرا ذکر بھی تھا۔
میں 21-22 کا طالب علم تھا، مجھے مصطفیٰ کھر نے زنجیروں میں بندھوا کر جنوری کی سرد راتوں میں برف کی سلوں پر لٹایا۔ آج تک نہیں سمجھ سکا کے انکی کون سی ego satisfy ہوگئ۔
گلگت بلتستان انتخابات
میں حیران ہوں ایک جماعت جس کی مقبولیت ختم ہو چکی ہے، جسے لوگ اب فسادی اور انتشاری جماعت سمجھتے ہیں، جس کے چیئرمین کو "سیکورٹی تھریٹ" قرار دیا جا چکا ہے، جس کے ووٹرز اب ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں شامل ہو چکے ہیں، صرف اسی جماعت کو کمپیئن کرنے کی اجازت نہیں ہے 😂
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
کوئیٹہ سے خوفناک مناظر 💔
عید کی رات, پی ٹی آئی بلوچستان کے رہنما, گُل اچکزئی اور انکے بھائیو پر, میجر حیدر مروت نے تشدد کیا, بس جرم صرف عمران خان کا ساتھ دینا ہے بس, یہ تشدد دیکھیں اتنی درندگی 💔
@Intl_Mediatior@AmirHQureshi آپکی بات سے بلکل اتفاق ہے سر ،آپکی پاکستان کے لئیے محبت اور محنتوں کا بھی اعتراف ہے لیکن سر سات محرم کا زکر اس خاموشی کے تناظر میں مجھے مناسب نہیں لگا