ياجماعه سافرت ولفيت العالم واعني ماقول شفت شح مياه فقر جوع خوف حروب مشاكل احزاب فساد.
ثم اتذكر هذا الرجل شايل هم وطنه وشعبه ومقدساته لايكل لايمل يعمل ليل نهار من اجل ننعم وننام آمنين بلطف الله ثم جهوده
اللهم في هذا اليوم الفضيل وساعة استجابه ان توفقه وتعزه وتاخد بيده
ادعو�� له 🤲🏼
تجمع بين الملك عبدالعزيز والأمير محمد بن سلمان شخصية قيادية تؤمن بأن التحديات الكبرى يمكن تحويلها إلى فرص، وأن بناء الدول الناجحة يتطلب العمل المستمر والقدرة على التكيف مع المتغيرات المحلية والعالمية.
وزیرِ اع��م محمد شہباز شریف کا دورہءِ سعودی عرب
وزیر اعظم محمد شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے پاکستانی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی میں حاضری دی.
وزیرِ اعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی.
وزیرِ اعظم نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دی جہاں انہیں زیارت خاص کی سعادت حاصل ہوئی.
نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ سعودی عرب
وزیر اعظم محمد شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے پاکستانی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی میں حاضری دی
وزیرِ اعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی
وزیرِ اعظم نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دی جہاں انہیں زیارت خاص کی سعادت حاصل ہوئی
نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے
پاکستان، ترکیے اور سعودیہ کا دفاعی معاہدہ تینوں ممالک کےمفاد میں ہے ۔ اور خطے کی سکیورٹی اور استحکام کوبڑھاتاہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اس دفاعی معاہدے کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی وجہ سے یہ مشترکہ وژن حقیقت کےروپ میں بدلا ۔
کسی شک و شبہ نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان کی ترقی اور امن کیلئے اسٹیبلشمنٹ اور حکومت ایک پیج پر ہیں ۔
Honoured to participate in the signing ceremony of the “Trilateral Makkah Joint Defence Agreement” between Pakistan, Saudi Arabia, and Türkiye, in Makkah Mukaramma.
This landmark Makkah Accord today marks an important step in advancing strategic cooperation and further strengthening the enduring bonds of brotherhood among our nations. May this partnership contribute to greater regional peace, stability, and mutual prosperity for generations to come, Insha’Allah.
وزیراعظم شہبازشریف کی امت مسلمہ کے تین بڑے ممالک کو ایک لڑی میں پرونے کے بعد روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری۔ یقینا وزیراعظم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا ہو ��ا کہ ہم نے فلسطین سے ایران تک میں کلمہ گو مسلمانوں کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی اور اس میں بہت حد تک کامیاب بھی رہے اور اب ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک بھیجنے والوں کو ایک لڑی میں پرو رہے ہیں۔ علامہ اقبال کے خواب کو سچ ثابت کر رہے ہیں کہ ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے ۔۔۔ یا اللہ عزوجل، یا رسول اللہ اپنے غلاموں کی اس سعی کو قبول فرمائیے اور اس کا دنیا اور آخرت میں اجر عظیم عطا فرمائیے۔
یَا رَسُولَ اللہ اُنْظُر حَالَنَا
یَا حَبِیْبَ اللہِ اِسْمَعْ قَا لَنَا
اِنَّنِیْ فِی بَحْرِ ھَمِ مّغرقٌ
خُذْیَدی سَھْلِ النَّا اَشْکَا لَنَا
ترجمہ:
یا رسول اللہ! میر�� حال پر نظر فرمایئے
یا حبیب اللہ! میری عرض سنیے
میں غموں کے سمندر میں غوطہ زن ہوں
میری دستگیری فرمایئے اور مشکلیں آسان کردیجیے۔
⚘ 💖صَـلیَّ اللهُ عَلَيهِ وَاٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَـــــلَّـمْ💖 ⚘
Madinah; Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif departed Madinah on 8 August 2026 upon completion of his visit to the Kingdom of Saudi Arabia. Governor of Madinah, Prince Salman bin Sultan bin Abdulaziz Al Saud, bid farewell to the Prime Minister and the Pakistani delegation.