سٹیل مل 2015سے بند پڑی ہے ملازمین کو تنخواہیں دے رہے کیونکہ وہ سارے پی پی والوں کے چہیتے ہیں ہر فیل ادارے کے پیچھے آپ کو پی پی ملے گی اور اس طرح یہ ملک کو لوٹتے ہیں اور شہباز شریف اقتدار کے لئے نو سو ارب بےنظیر انکم والے بھی دیتا اور ایسی فرمائش بھی پوری کرتا ہے اور پھر کسر عام آدمی کے بجلی گیس کے بل سے نکالتا ہے وہاں خزانہ خالی ہو جاتا ہے
پیپلزپارٹی کی کرپشن کی اے ٹی ایم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو کیوں قومی خزانے سے شروع کیا گیا اسی طرح اس پروگرام کا آڈٹ کیا جائے تو اس کرپشن کا کھرا پیپلزپارٹی کے ہر رکن کے گھر تک جائے گا قومی خزانے سے لوٹ مار بند کر کے اسی پیسے سے لوگوں کو روزگار بنا کر دینا چاہیے
آپ سب نے ایک کام کرنا ہے!
یہ کلپ ڈاونلوڈ کرکے اپنے قرب و جوار میں موجود یوتھی بھائیوں کے ساتھ شئیر کردینا ہے۔
ساتھ آواز اونچی کردینی ہے۔
تاکہ یوتھی بھائیوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان بھی سوئٹزرلینڈ گیا ہے۔
انکو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ پاکستان کو بلایا گیا تھا۔
چاچو نے حسب روایت ایک کمیٹی بنا دی ہے جس میں تقریباً وہ تمام لوگ شامل ہیں جنہوں نے پہلے مرحلے میں یہ متنازعہ ٹیلی کام بل پاس کیا تھا۔ اس میں شیریں رحمان کا نام بھی ہے۔ شیریں پی پی کی سینیٹ کی اس کمیٹی کی ہیڈ ہیں جو قوانین دیکھتی ہے اور اسی سے بل نکلا تھا۔ لوگ شیریں پر بھی الزام لگاتے ہیں کہ ان کے شوہر ندیم حسین کا اس میں مفاد تھا۔ ان کی کمپنی Planet N Group ایک ٹیکنالوجی انویسٹمنٹ فرم ہے جو فِن ٹیک، ای کامرس، ایڈ ٹیک وغیرہ میں سرمایہ کاری کرتی ہے۔ اس نے Telenor کے اشتراک سے EasyPaisa لانچ کیا جو پاکستان کا سب سے بڑا موبائل پیمنٹس اور برانچ لیس بین킹 پلیٹ فارم بن گیا۔ قصہ مختصر ان کا بھی کانفلیکف آف انٹرسٹ بنتا ہے
جہاں شور پڑا وہ پلوشہ والی قائمہ کمیٹی الگ ہے۔ شیریں پی پی کی سینیٹ میں لیڈر آف اپوزیشن بھی ہیں۔
وزارت آئی ٹی کے سیکرٹری ضرار ہاشم نے وزیر صاحبہ شزا فاطمہ خواجہ کے ذریعے ملک دشمن قانون سازی کرانے کا انتہائی خطرناک کام کیا ہے جو کہ ریاست پاکستان اور پاکستان کے باسیوں کے ساتھ سنگین غداری ہے کیا حکومت پاکستان متنازعہ قانون کا ڈرافٹ تیار کرنے والے ضرار ہاشم کے خلاف آرٹیکل چھ کا
تھانہ فیروزوالہ میں تعینات کمپیوٹر آپریٹر مبینہ طور پر 30 ہزار روپے لے کر کریمنل ریکارڈ ختم کرنے میں ملوث۔۔ کریمنل ریکارڈ ختم ہو جائے گا پورے پنجاب سے چیک کرا لیں، کمپیوٹر آپریٹر رائے پرویز کی گفتگو
اندھیر نگری!
سفارش پر بھرتی ہوئی متعلقہ منسٹر جتنی نالائق ہے، اس سے یہی توقع تھی کہ بل بھی نہیں پڑھے گی کہ اسمبلی سے منظور کیا کروا رہے ہیں۔
اب پاکستان میں جس ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کی مرضی چاہے، لوگوں کے زاتی گھر اور املاک تڑوا کے اپنے ٹاور لگوا سکتے ہیں-
سپریم کورٹ کہاں ہے؟
حکومتین عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرتی ھیں لیکن پاکستان میں حکومتیں اربوں کھربوں منافع کماکر حکومت کو ٹکے برابر کا ٹیکس دینے والی کمپنیز کے مفادات کا تحفظ کرتی ھیں۔ملاحظہ ھو اگر کوئی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کسی کی پرائیویٹ پراپرٹی پر اپنے آلات لگانا چاھے تو پراپرٹی مالک کو ھر حال میں اس کمپنی کی بات ماننی پڑے گی اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو اس پر پانچ کروڑ کا جرمانہ ھوگا۔واہ
کشمیر دوسرا غزہ
ایک خاموش سچ جو مودی نے بھارتی ایکشن کے زریعے دنیا سے چھپایا،،تاکہ دنیا کی نظروں سے جموں کو اوجھل کر دیا جائے،،
ایک معروف آئرش ڈاکیومنٹری چینل نے بھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر پر چونکا دینے والی وڈیو جاری کر دی
پاکستان کے لیے ایک اور تاریخی اعزاز! 🇵🇰🔥
سوئٹزرلینڈ کا اجلاس منعقد نہ ہونے کے باوجود، سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کو خوش آمدید کہنے کے لیے خصوصی طور پر تیار کیا گیا ترانہ (Anthem) آن لائن ریلیز کر دیا گیا ہے! 🇨🇭
یہ پاکستان کے سفارتی اور عالمی وقار کے لیے ایک بہت بڑی اور تاریخی کامیابی ہے۔ دنیا بھر میں پاکستان کا نام گونج رہا ہے
👇👇👇🤣🤣🤣🤣ویڈیو ڈھونڈاناں اور لگانا میرا کام .
اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام
جو امرن ڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے
امرن ڈو کی من جی ٹھوک کے رکھو
امرن ڈو پاکستان کا غدار ہے
پہلی بار پتہ چلا کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو انڈیا پاسپورٹ تک نہیں دیتا اور انکو پنجرے میں بند کر رکھا ہے۔جب کہ پاکستان نے آزاد کشمیر کے لوگوں کو پاسپورٹ سمیت تمام سہولیات دے رکھی ہے اسی لیے یہ سر پہ پاکستان کے سر پہ ناچتے ہوئے ٹی ایل پی پی ٹی آئی کے ساتھ ملکر فساد کر رہے ہیں۔
یہ اتنی قیمتی ویڈیو ہے جو بڑی مشکل سے ملی ہے یوتھئے اس کا جواب دیں مطیع اللہ کو بتا رہا ہے فوج سے میں نے نہیں غداری کی میں ایک پیج پہ چلتا رہا ہر جائز ناجائز کام برداشت کر رہا تھا آپ استعمال ہوۓ اس بات کو چھوڑ دو، اس کا کیا مطلب ہوا مطلب ہوا نیازی فوج کی گود میں مزے لے رہا تھا۔
🚨بریکنگ: خواتین اور بچوں کی "لاشیں نہیں ملتی تو سمجھو سب ختم" ، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ہولناک منصوبہ بے نقاب،بڑی آڈیو لیک
🚨 ایکشن کمیٹی کے راجہ ہمایوں اور خواجہ فرخ کی گفتگو سن کر رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ خواتین اور بچوں کو ڈھال بنا کر خون خرابے کی باقاعدہ پلاننگ شروع کردی، گفتگو میں کہا جارہا ہے آج رات آپریشن ہے بچوں اور خواتین کو آگے کر دو
پیپلز پارٹی نے جب دیکھا کہ عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی والوں کے ساتھ عوام کا اچھا نمبر ہے
تو سیاسی بیانیہ بنانا شروع کر دیا بلاول نے کہنا شروع کر دیا مذاکرات ہونے چاہیے
کیا مذاکرات انکے ساتھ ہونگے
جو پاکستان کے ساتھ الحاق کی شق ختم کرنے کی بات کر رہے ہیں