جس طرح بدن کے استعمال کے بغیر نماز کا فریضہ ادا نہیں ہوسکتا اسی طرح بدن کے استعمال کے بغیر امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ ادا نہیں ہوسکتا: مولانا محمد سعد کاندھلوی
@AimalWali یہ ایمل ولی خان صرف ٹوٹر پر لکھے گا۔۔ حکومت کے خلاف کبھی بھی یہ باہر نکل کر پختونوں کو متحد کر کے نہیں کھڑا ہوگا ۔۔یہ اصل میں اسی حکومت کا حصہ ہے اور اسی حکومت کو ہر ترمیم کے لیے اس ایمل ولی خان نے ووٹ دیا ہے۔۔۔۔یہ ایمل ولی خان خود پختونوں کو دھوکہ دے رہا ہے
@MeFaheem یہ بظاہر ناراض ناراض والے جو لوگ ہیں ان سے کے پی کے لوگ ناراض ہو جائیں گے اور ان پر زمین تنگ ہو جائے گی اور اگر یہ ناراض ناراض والے کھل کر کچھ کرتے ہیں تو ائندہ کے لیے ان کی سیاست ختم!
@sherafzalmarwat ممبر قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیکر اور دوبارہ ازاد حیثیت سے الیکشن لڑو اپنے علاقے سے۔۔۔ تمہیں اپنی حیثیت کا اور سیاسی قدوقامت کااندازہ لگے گا۔۔۔یہ جو تم قومی اسمبلی کی سیٹ پر بیٹھے ہوئے ہو یہ تو عمران خان کا عطیہ ہے
@Salus176@grok@FatimaPTI_IK گروک ایک مشین ہے پٹواری بھائی! تو خود پوچھ لو گراک سے کہ پاکستان میں سب سے مشہور سیاسی لیڈر کون ہے ؟ وہ خود اپ کو جواب دے گا ۔۔۔گروک تو انسان نہیں ہے عقل کے اندھے پٹواریوں! لیکن وہ مختلف سرویز اور پوری مہیا ڈیٹا سے انفارمیشن اور معلومات اخذ کر کے جواب دیتا ہے @grok
@AliAminKhanPTI@PTIofficial@ImranKhanPTI اور مزید یہ الفاظ بھی لکھتے کہ" اگر نام نہاد عدالت مجھے وزیراعلی کی کرسی پر دوبارہ بحال کرتی ہے تو ہرگز
وزیراعلی نہیں بنوں گا"
@ehtshamkiani@sherafzalmarwat شیر افضل مروت اگر انسان ہے گرچہ مجھے انسان نما لگتا ہے تو استعفیٰ دیکر اپنی حیثیت کا اندازہ تو لگا لیں۔۔۔۔خان کا ہاتھ سر پر نہ ہو تو پھر تھوڑا سا سیاسی تقریبات منعقد کرو تاکہ تجھے تیرے سیاسی قد و کاٹ کا پتہ چلے ۔۔۔خوشبو لگاکے
@FatimaPTI_IK عمران خان کو ذلیل کرنے کے لیے بہت سارے مہریں خود ذلیل ہو رہے ہیں ۔۔۔ذلیل کرنے والے اور ذلیل کرنے کے لیے استعمال ہونے والے خود ذلیل ہورہے ہیں ۔۔۔عمران خان کی عزت و مرتبہ، مقام و شان میں بڑھوتری ہورہی ہے۔۔۔اللہ جسے چاہے عزت دیں اور جسے چاہیں ذلت دیں ۔۔۔
@iqrarulhassan اللہ پاک جب کسی سے عزت واپس لیتا ہے تو وہ ایسا بن جاتا ہے جس طرح اقرار الحن ہے ۔۔اللہ نے ان کو عزت دی اور اب بیعزتی اور ذلالت کے ایک بد ترین دور سے گزر رہا ہے۔۔۔رسوا اور گالیاں کھا رہا ہے۔۔
و تعز من تشاء و تذل من تشاء
@Afzalbutt01 مفاد عامہ کا یہ خبر بھی لکھتے جائیں کہ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا عوام نے جن لوگوں کو ووٹ دیا تھا ان جیتے ہوئے لوگوں کو شکست خوردہ بنائے گئے اور شکست خوردہ لوگوں کو ملک کے لٹیرے دشمن دوست حکمران بنائے گئے
@PkLeaderVoice Imran Riaz is the best; the other is rent-a-journalist patwari conscienceless so-called journalist! This is to compare gold with most substandard impure rubbish iron!
@AbsarAlamHaider She doesn't mean height in terms of tallness but in terms of ineffectiveness, being an imposed unelected Form 47 PM. Does consolation of SS with her family put her under obligation to accept a Form 47 an unelected PM?