يا جماعة.. الوضع صعب
الآن الجيش الاسرائيلي يُنذر بإخلاء مربع سكني كامل في النصيرات وسط قطاع غزة،
عشرات العائلات تجد نفسها مضطرة للنوم في الشوارع، في مشهد يعيد إلى الأذهان الأيام الأولى للحرب.
عودة شبح المجاعة، وعودة القصف، وعودة أوامر الإخلاء.. وكأن غزة تعود إلى نقطة الصفر، وكأن كل ما عاشه أهلها طوال السنوات الماضية لم يكن كافياً.
گورنر راج کس نے لگایا؟
پرامن احتجاج کرنے والوں پر گولی کس نے چلائی؟
KP میں پی ٹی آئی کے MNA, MPA اور کارکنوں کو اغواہ کون کر رہا ہے؟
عمران خان کی بہنوں کو کس نے اغواہ کر کے جیل میں ڈالا؟
سپریم کورٹ کا فیصلہ عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کس نے نہیں مانا؟
#گولی_کیوں_چلائی
خوف زدہ نہیں ہونا، اگر آج ہم کھڑے نہیں ہوئے تو کل ہماری آنے والی نسل، دیکھ لو اپنی گھر میں چھوٹے بچوں کو (یہی آنے والی نسل ہے) انکی قیمت ادا کریں گے۔ کیا ہم نے اپنی آنے والی نسلوں کو ان بھیڑیوں کے آگے ڈالنا ہے؟
آج کھڑے نہیں ہوئے تو ہماری آنے والی نسل کا کوئی مستقبل نہیں!!
#گورنر_راج_نامنظور
اج سے چار سال پہلے.... ایک ڈائری اٹھا کر.... 8 اپریل کو ایک غیرت مند شخص وزیراعظم ہاؤس سے نکلا ۔۔۔اور اج تک اس نے اپنی غیرت کا سودا نہیں کیا اور ڈٹا ہوا ہے 🔥