ملزم میر شکیل کے تنخواہ دار ملازمین کی ذلت ملاحظہ ہو،
قائد ملا تو سزا یافتہ مجرم نواز شریف،
مالک ملا تو مبینہ چور جو اس وقت گرفتار ہے
سپورٹر ملے توبھینسے،
اور
اب جس کو صحافی قرار دے کر اپنا آئیڈیل بنا لیا گیا وہ ہے ڈاکٹر دانش..
بہر اسکی تلاش جاری ہے جو #کوئی_لالیکا_نامی_بندہ ہے
صحافی دوستو.. اس وزیراعظم کی عزت کرو جو آپکو کھل کر سوال کرنے کی اجازت دیتا ہے.. سوال جو مرضی پوچھو لیکن سوال اور بدتمیزی میں فرق کر لیا کرو
ورنہ وہ حضرت میاں محمد نواز شریف بھی تھے جو آپکو سوال لکھ کر دیتے تھے اور آپ وہی سوال پوچھ سکتے تھے جو پہلے سے طے کیے جاتے تھے
۔۔ ہماری قوم وقت پر سوتی رہتی ہے جب نقصان ہوجاتا ہے اور کوئی دوسرا کہتا ہے تو ہمیں حوش آتا ہے ہے ۔۔ یہ ایک غافل قوم کی نشانی ہے فیصل محمد @Intl_Mediatior نے کئ سال پہلے کہا یہ NDS کی جماعت ہے تو فیصل صاحب کو برا کہا گیا اور پشتون ٹولہ کو اسمبلی میں لایا گیا اب بھگتو
She is only 5 years old 😭, I have a 5 year old daughter, she wanted steamed seafood dumplings tonight while this angel has to work for basic necessities, Ya Allah ap hamme muaf farma 😢🙏, we are all guilty.
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
اللہ پاکستان 🇵🇰 سب ہم وطنوں اور تمام امت مسلمہ کی خیر۔ آمین
یہ جھوٹی خبر ہے۔شوگر ایسوسی ایشن80 ہزار ٹن چینی یوٹیلٹی سٹور کو 70 روپے کلو کے حساب سے دی گی۔جبکہ 20 ہزار ٹن چینی JKT گروپ 67 روپے فی کلو دے گا یہ پیمرا رول کو فالو کرتے ہوئے اس کا ای سی سی اور کابینہ سے اپروول لیا جائیگا مارکیٹ میں قیمت 81 روپے ہے۔ تقریباً 1.3 ارب کا فائدہ ہو گا