بلوچستان کے المناک مناظر
ڈیرہ بگٹی سوئی کے مقام پر چھے بلوچ نوجوانوں کو مار کر لاشیں پھینک دی گئیں، نوجوانوں کو مارنے سے پہلے شدید ٹارچر کیا گیا آنکھیں تک بھی نکالی گئیں
علاقہ مکیں الزام لگا رہے ہیں پچھلے پانچ دنوں میں چار اضلاع میں فوج نے 27 بلوچ جوانوں کی جان لی ہے
اپنی انرجی پی ٹی آئی لیڈروں پہ خرچ کریں یا حقیقی آزادی کی تحریک اپنے ہاتھ میں لیں یہ فیصلہ اب پوری قوم نے کرنا ہے عمران خان کی رہائی اب اس نظام میں ایسے ہی چلتے ہوئے نہیں ہوگی!
جو ایمرجنسی 12 اکتوبر کو نواز شریف کے خلاف لگی وہ یوم سیاہ ہے جو ایمرجنسی PTI کے خلاف لگی وہ یوم نجات ہے: پرویز رشید
ان عطن فروشوں کو آج تک جمہوری بنا کر پیش کیا جاتا رہا لیکن یہ سب جرنیلوں کا پیشاب نکلے
جنرل قمر باجوہ کو پاکستان میں قبر بھی نصیب نہیں ہوگی۔ وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے منصوبے بنا رہا تھا۔
ہارون الرشید
۔۔۔۔
ہارون صاحب صرف قمر باجوہ کی نہيں رجیم چینج آپریشن کے سارے کرداروں، سہولتکاروں کی قبریں پاکستان میں محفوظ نہيں ہوں گی۔ ان کو اندازہ ہی نہيں ہے کس قسم کی آندھی چلنے والی ہے۔
اب پنجاب بھی آپریشن رد الخنزیر کی سپورٹ کر رہا ہے۔ بلوچوں سے مزید پارسل بیجھنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ لمبر ون کی حقیقت پوری دنیا کے سامنے ننگا ہوچکا ہے۔
امریکی سفارتخانےکی سب سے اعلی افسر نے تخمینہ دیا تھا کہ 7 ٹریلین سے زیادہ کے یہاں ریئر ارتھ منرلز ہیں
حال ہی میں KPK کی ایک میٹنگ میں گورنر اور محسن نقوی اکھٹے تھے وہ میٹنگ پورے KPK کے لئے اپیکس کمیٹی کی میٹنگ تھی پھر سب نے شور مچایا ایک میٹنگ میں محسن نقوی اکیلے چیئر کر رہے ہیں لیکن لوگوں کو اصلی سوال سمجھ نہیں آیا اصلی بات یہ تھی وہ میٹنگ سارے KPK کے لئے نہیں تھی وہ میٹنگ باجوڑ مہمند خیبر قرم نارتھ وزیرستان اور ساؤتھ وزیرستان کے لئے تھی
شہباز گل
تا کہ ہلاکتوں کی تعداد کم دکھائی جاۓ فوج بلوچستان کے زیادہ تر علاقوں سے نکل کر خود کو چھاؤنی اور محفوظ پناہ گاہوں تک محصور کر لیا ہے، اب ان علاقوں پر مسلح گروپ کا راج ہے
پہلے سالے بہنوئی نے ان ہلاکتوں کو چھپانے کی کوشش کی اس میں ناکامی کے بعد اب وہ تمام علاقے مسلح گروپس کے حوالے کیے جا رہے ہیں اگر صورتحال اگلے چند ماہ ایسی ہی رہی تو یہ اپنے محفوظ مقامات اور کوئٹہ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گے
بلوچستان کے خراب حالات پر جب شروع میں آگاہی دلانے کی کوشش کی تو سالے بہنوئی نے کہا یہ پندرہ سو لوگ ایک SHO کی مار ہیں، پھر ہلاکتیں چھپانے کے لیے ہر اوچھا حربہ استعمال کیا لیکن ناکامی کے بعد اب زیادہ تر علاقے ہی خالی کر دیے گئے ہیں
سنا ہے لاہور بدل گیا ہے۔ سنا ہے بلیوارڈ پر بہت سارے نئے کیفیز اور ریسٹورنٹس کھل گئے ہیں۔ سنا ہے گلبرگ کی اشرافیہ نے ساری کوٹھیاں پیزا شاپس کو کرائے پر چڑھا دی ہیں خود بحریہ اور ڈی ایچ اے چلے گئے ہیں ۔ بس میں نے سوچا مرتا ہوں تو مارا جاؤں ایک بار پاکستان ضرور جاؤں گا۔ سوچا لاہور اتروں گا۔ ہر نئے ریسٹورنٹ پر ہر نئے کیفے پر جاؤں گا۔ سوچا وہاں سے اسلام آباد بھی جاؤں گا۔ موٹروے سے جاؤں گا۔ نہیں نہیں شہر شہر رکتا جاؤں گا۔
پھر سوچا اگر جی ٹی روڈ سے گیا تو ایمن آباد سے گکھڑ تک میٹرو کی اکھاڑ پچھاڑ بہت ذلیل کرے گی۔ سیالکوٹ موٹروے سے جاؤں گا۔ سمبڑیال سے وزیرآباد وہاں سے اسلام آباد۔ سنا ہے کھاریاں سے اسلام آباد تک جی ٹی روڈ پر اکہتر ہزار نئی سوسائیٹیز بن گئی ہیں۔ سنا ہے سرائے عالمگیر میں ولایتیوں نے برطانیہ والاpepe’s پیری پیری بنا دیا ہے۔ سنا ہے جہلم میں ٹم ہارٹنز کھلا ہے۔ سنا ہے گجر خان جی ٹی روڈ پر فضل شاہ کلیامی کو ہدیہ عقیدت پیش کرتی ہوئی سوزوکیاں ختم ہوگئی ہیں۔ سنا ہے ایکسپریس وے سے بندہ شوٹر زیرو پوائنٹ پہنچ جاتا ہے۔ سوچا مونال کے کھنڈرات دیکھنے جاؤں گا۔ کچھ دن ادھر گزاروں گا۔ کتنے چاؤ سے سینٹورس میں فلیٹ خریدا تھا۔ وہاں رہوں گا۔
سوچا وہاں سے موٹروے لے کر پھر دو چار سڑکیں بدل کر گاؤں جاؤں گا۔ سنا ہے اب وہاں فائیو جی چلتا ہے۔ سنا ہے میرے گاؤں میں پیزا شاپ کھل گئی ہے۔ ہک ہا ، گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوجائے تو پورے گاؤں سے وہ ٹائر نہیں کھلتا تھا اب وہاں پیزہ شاپ کھل گئی ہے، ہک ہا۔ سنا ہے ایک چوک میں بی ٹی ایس کا پوسٹر بھی لگا ہوا ہے۔ بیڑہ ترے گاؤں گا۔ سوچا پھر وہاں چند دن گزاروں گا۔ پرانی یادیں تازہ کروں گا۔
فلائٹ سے پہلے فونز کو ، لیپ ٹاپ کو آئی پیڈ کو مکمل صاف کیا۔ مہنگا سا وی پی این خریدا ، اب اتنی لمبی لمبی چھوڑنے کے بعد اکانومی میں جاتا اچھا تھوڑا لگوں گا۔ فرسٹ کلاس کا ٹکٹ لیا۔ لاہور اترا۔ اگرچہ لاہور ائیر پورٹ بسوں کا اڈہ لگتا ہے۔ تضحیک نہیں ہے بابا ، افسوس ہے بابا۔ دنیا کا پانچواں بڑا ملک اور یہ حالت بابا ۔ خیر ائیرپورٹ سے باہر نکلا۔ فرط جذبات سے آنسو نکل آئے۔
عمارت سے باہر نکلتے ہوئے معلوم نہیں کیوں پیچھے مڑ کر دیکھا۔ سامنے مینٹل ٹنگا ہوا تھا۔ میں نے غور سے دیکھا۔ ائیرپورٹ کی بلڈنگ پر وہی تھا۔ مڑ مڑ دیکھا ۔ یہ تو وہی ہے۔ یہ جگہ تو آسیب زدہ ہے۔ یہاں تو نحوست کا سایہ ہے۔ یہاں تو موت ناچتی ہے۔ میں نے یکلخت ساری چھٹی پر لعنت بھیجی اور وہیں کھڑے کھڑے واپسی کا ٹکٹ لے لیا۔ جہاز میں ہوں۔ ترکی تک گزارہ کرنا ہے۔ آگے پھر فرسٹ کلاس لی ہے۔ چار چھ گھنٹے نیند پوری کروں گا۔ جب تک ائیرپورٹ پر یہ مینٹل ٹنگا ہے تب تک نہیں جاؤں گا۔ اللہ نگہبان۔
مغوی،لاپتا،وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نےاسمبلی توڑنےسےانکار کردیاہے2دن کوشش کی گئی کہ استعفی دے دو،پھرکہاگیا کہ اسمبلی توڑنےکی ایڈوائس پردستخط کرولیکن سہیل آفریدی نےانکارکردیا
قومی اسمبلی کا اجلاس3دن اس لیےنہیں بلایاگیا کہ اغواکاروں کو یقین تھا کہ استعفی لےلیں گے
اس ملک مییں ہر مشہور بزدل اور ہارماننے والا کمپرومائزڈ شخص عمران خان سے یہی بغض رکھتا ہے کہ وہ ہار کیوں نہیں ماننا۔
خود کھڑے نہ ہو پائے اب خان کو طعنے دیتے ہیں کہ کھڑا ہونا بے وقوفی اور غیر سیاسی ہے۔
ایسے ہی لوگ ہر دور کے یزید کے سہولتکار بن جاتے ہیں