بانی پاکستان نےکلیئرکردیا تھا جب تک فلسطینیوں کوحق نہیں ملتا تسلیم نہیں کریں گے.اگرہم اسرایئل کوتسلیم کرلیں گےتوپھرکشمیر بھی چھوڑدینا چاہیے.پاکستان اسرایئل کوتسلیم نہیں کرسکتا.اسرائیل اورفلسطین بارےہم نے اللہ کوبھی جواب دینا ہے.اسرائیل کو ماننے کومیرا ضمیرکبھی نہیںمانےگا،وزیراعظم
رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالی نے بیماری اور علاج دونوں نازل فرمائے ہیں اور ہر بیماری کی دوا بھی رکھی ہے لہذا (بیماری میں) علاج کیا کرو اور حرام طریقہ سے علاج نا کیا کرو-
#حدیثءنبوی