CME 2026 - where ideas transform into action.
Focused on organizational excellence, student engagement, and empowering the next generation with purpose, character, and leadership.
#centralmovementexecutive#MSMPakistan#CME#MSMForStudents
The teachings of the Holy Qur’an and Sunnah guide human beings towards inner purity, self-accountability, and spiritual refinement, because true success lies not in outward appearance, but in the purification of the soul, sincerity of intention and sincere devotion to Allah Almighty.
#JummahMubarak #Quran #Spirituality #Islam
Promo | In the Footsteps of The Prophetic Sīrah: Guidance for Hearts, Homes and Societies | Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri
Date: Sunday 10th May 2026
Time: 21:00 PKT | 18:00 CET | 17:00 BST | 12:00 EDT
Watch on Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri's YouTube and Facebook Channel
#ShaykhHammadMustafa #HMQ #ShaykhHammadQadri #Promo #Seerah #Sīrah #PropheticSeerah #IslamicLecture
The Sīrah & Modern Times — South Jersey 🇺🇸
An evening dedicated to reconnecting with the timeless guidance of the Prophet Muhammad ﷺ and understanding its relevance in today’s world.
🎙️ Keynote Speaker: Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri
📍 Eden Gardens, Pennsauken Township, NJ
🗓️ Friday, June 19, 2026
🕕 Doors Open: 6:00 PM
Join us with family and friends for an inspiring gathering of reflection, learning, and spiritual connection.
🕌 Prayer facilities available
Register here: https://t.co/W8IgHpLusc
#TheSirahAndModernTimes #SouthJersey #NewJerseyMuslims #IslamicEvent #HMQ #ShaykhHammadQadri
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر، نیلم کیمپس کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں محمد سہیل مجید، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری MSM نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں مشاورت کے بعد محمد جواد اعجاز کو صدر اور ملک فہد کو جنرل سیکرٹری (آزاد کشمیر یونیورسٹی، نیلم کیمپس) کی ذمہ داریاں تفویض کی گئیں۔
اجلاس کے دوران طلبہ کو مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے منشور، مراکزِ علم کے قیام، سالانہ تربیتی و تفریحی کیمپ اور دیگر تنظیمی امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر محمد ارسلان قریشی بھی موجود تھے۔ اللہ پاک راہِ حق میں استقامت عطا فرمائے۔ آمین!"
۔
۔
۔
#kashmiruniversity #Neelum #MSMPakistan #msmforstude #peace
"لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا"
راولپنڈی:مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیرِ اہتمام ملک بھر میں جاری "انوویٹرز کیمپ 26" کے سلسلے میں ضلع راولپنڈی میں تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں قاضی احسن (مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری) اور احمد رضا (صدر شمالی پنجاب) نے بطور ٹرینر فرائض سر انجام دیے۔
کیمپ میں طلبہ کو خدمتِ دین کی توفیق، احساسِ ذمہ داری، اوصافِ قیادت، دعوت کی ضرورت و اہمیت اور فکرِ تحریک جیسے اہم موضوعات پر جامع ٹریننگ دی گئی۔ اس کے علاوہ طلبہ کی خود اعتمادی بڑھانے کے لیے فنِ خطابت کی عملی مشق بھی کروائی گئی۔
اس موقع پرحسنین ارشد(سینئرنائب صدر شمالی پنجاب)، محمد حسیب (نائب صدر شمالی پنجاب)، برہان ارشد (ڈپٹی کو آرڈینیٹر سوشل میڈیا شمالی پنجاب، عمر مصطفٰی (ضلعی صدر)، بلال رشید (ضلعی جنرل سیکرٹری) اور طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔
۔
۔
#Rawalpindi #InnovatorsCamps26 #MSMPakistan #PurposeDriven #LeadershipWithVision #MSMForStudents #Innovation
لاہور: اسامہ مشتاق مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان نے پاکستان فا*۔سط*ـین فورم کی دعوت پر پاکستانیز مارچ فار غ*زہ میں وفد کے ہمراہ شرکت کی۔
اسامہ مشتاق نے غ*زہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے امن، انصاف اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے مؤثر کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔ جب تک امت مسلمہ وحدت و یگانگت کا ثبوت پیش نہیں کرتی تب تک فا*سطـ*ین کا مسئلہ حل کی طرف نہیں لے کر جایا جا سکتا، انہوں نے کہا کہ مسئلہ فا*۔سط*ـین کا حل بین الاقوامی قوانین اور مکالمے کے ذریعے ممکن ہے۔ اس موقع پر صدر MSM لاہور حسین نواز سمیت طلباء کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔
۔
۔
۔
#lahore #MuslimUmmah #MSMPakistan #msmfourstudents
"لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا"
سیالکوٹ: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیرِ اہتمام ملک بھر میں جاری "انوویٹرز کیمپ 26" کے سلسلے میں تحصیل پسرور اور سمبڑیال میں تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں چوہدری ذیشان یوسف (صدر MSM سینٹرل پنجاب) اور شوکت علی مغل (صدر MSM جنوبی پنجاب) نے بطور ٹرینر فرائض سر انجام دیے۔
کیمپ میں طلبہ کو خدمتِ دین کی توفیق، احساسِ ذمہ داری، اوصافِ قیادت، دعوت کی ضرورت و اہمیت اور فکرِ تحریک جیسے اہم موضوعات پر جامع ٹریننگ دی گئی۔ اس کے علاوہ طلبہ کی خود اعتمادی بڑھانے کے لیے فنِ خطابت کی عملی مشق بھی کروائی گئی۔
اس موقع پر زبیر مصطفوی ضلعی صدر سیالکوٹ، ملک قاسم ہیڈ سوشل میڈیا سیالکوٹ، زیشان مصطفوی سیکرٹری ممبر شپ سیالکوٹ، عبدالرحمن، صدر تحصیل پسرور، خلیل الرحمٰن، صدر تحصیل سمبڑیال اور طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔
۔
۔
#Sialkot #InnovatorsCamps26 #MSMPakistan #sambrial #pasrur #PurposeDriven #LeadershipWithVision #MSMForStudents #Innovation #FutureLeaders #LeadershipDevelopment
Mustafavi Students Movement Pakistan extends its heartfelt congratulations to Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri on being conferred the prestigious international “Sign of Peace” award by The Chair of Peace – Assisi, Italy.
May Allah Almighty bless him with continued success and enable him to further expand his efforts in serving humanity through knowledge, wisdom, and peace.
- Sheikh Farhan Aziz
Central President, Pakistan
.
.
.
#SignOfPeace #DrHussainQadri #MSMPakistan #FarhanAziz
"لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا"
ٹریننگ آف ٹرینرنز
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقدہ چار روزہ ٹریننگ کیمپ کے آخری دن کا آغاز شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM پاکستان کے خصوصی لیکچر سے ہوا، جس میں انہوں نے "دعوت کی ضرورت و اہمیت" پر روشنی ڈالتے ہوئے امر بالمعروف و نہی عن المنکر اور مراکزِ علم کے قیام پر زور دیا۔ شیخ فرحان عزیز نے شرکاء کو نصیحت کی کہ دین کی خدمت کے لیے انتخاب اللہ کا خاص فضل ہے اور ہمیں اجتماعیت کی برکتوں کو سمیٹتے ہوئے اس توفیق کی قدر کرنی چاہیے۔ اسی تسلسل میں نظامت ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ (EPD) کی ٹیم، جس میں علامہ محمود مسعود قادری، علامہ حسن محمود جماعتی، اور علامہ محمد سرفراز قادری شامل تھے، نے مراکزِ علم کی افادیت، ان کے قیام کی حکمتِ عملی اور جدید دور میں سوشل میڈیا کے ذریعے دعوت و تشہیر کے موثر استعمال پر تربیتی لیکچر دیے۔
اس موقع پرمصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی ذمہ داران، سید مصباح النور ڈویژنل کوآرڈینیٹر TMQ خیبر پختونخوا اور MSM کے ذونل صدور موجود ہیں.
۔
۔
۔
#TrainingOfTrainers #MSMPakistan #leadershipskills #EPD #MinhajulQuran #SpiritualTraining
شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM پاکستان کی وفد کے ہمراہ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی دعوت پر متحدہ طلباء محاذ کے اجلاس میں شرکت۔ شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی صدر MSM پاکستان کا کہنا تھا کہ حالات جیسے بھی ہوں، امتِ مسلمہ کو مایوسی کے بجائے امید اور یقین کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے۔مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں، ایک حصے کو تکلیف ہو تو پوری امت متاثر ہوتی ہے۔فرقہ واریت اور انتشار امت کو کمزور کررہے ہیں اتحاد سے ہی کامیابی ممکن ہے۔ نوجوان امت کا سرمایہ ہیں، انہیں مثبت سمت اور کردار سازی کی ضرورت ہے۔
اجلاس میں پاکستان کی تمام بڑی طلباء تنظیمات کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اس موقع پر اسامہ مشتاق مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان اور حسین نواز ناظم MSM لاہور بھی موجود تھے۔
۔
۔
۔
#mutahidatalbamahaaz #msmpakistan #farhanaziz #pakistaniranfriendship #msmforstudents #PakistanZindabad
"لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا"
Countrywide "Innovators Camps ’26"
for the designers of Mustafavi Students Movement, empowering creative minds to lead, innovate, and shape the future.
.
.
.
#InnovatorsCamps26#MSMPakistan#PurposeDriven#LeadershipWithVision #MSMForStudents #Innovation #FutureLeaders #CreativeMinds #LeadershipDevelopment
In giving Dawah, it is essential to speak with gentleness, love, tact, effective words, and patience. Keep your tone soft and engaging, stay attentive, and avoid sarcasm, harshness, or aggression so that the listener understands sincerely, is influenced in the heart, and the work of guidance and reform succeeds.
https://t.co/Ib8suFRhOV
#JummahMubarak #Dawah #IslamicGuidance #Character
موومنٹ ورکنگ کونسل MSM پاکستان کا ماہانہ اجلاس شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM پاکستان کی صدارت میں مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں زونل صدور و ناظمین شریک ہوئے۔ اجلاس کے آغاز پر شرکاء نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا خطاب سماعت کیا۔ اجلاس میں گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ماہ اپریل کے اہداف طے کیے گئے۔ اجلاس میں ذمہ داران کو ممبر شپ مہم کے اہداف کی تکمیل اور مراکز العلم کے قیام کے عمل میں تیزی، تربیتی ورکشاپ کا قیام، سوشل میڈیا کے مؤثر اور منظم استعمال کیلئے جامع فریم ورک تشکیل تنظیمی استحکام کے حوالے سے بریف کیا گیا۔
۔
۔
۔
#MonthlyMeeting #MSMPakistan #مراکز_علم #movementworkingcouncilmsm #MSMForStudents #PeaceThroughKnowledge #MSM
The Qur’an calls humanity to reflection and connects knowledge with consciousness and character. Its light is like a lamp that gradually dispels darkness from the human heart, nurtures patience, and elevates a person toward higher moral and spiritual ranks.
#Quran#Reflection #SpiritualGrowth
On Laylat al-Qadr, the doors of forgiveness are wide open and the treasures of divine mercy are freely distributed. Believers should greet this merciful gesture with humility and gratitude, recognising that Allah the Almighty has gifted the Ummah with a night whose reward surpasses decades of worship. Therefore, fill these precious moments with remembrance, charity, repentance, and supplication. When dawn breaks, let it find you spiritually renewed and transformed by the mercy of the night.
#ShaykhHammadMustafa #HMQ #ShaykhHammadQadri #ForYou #LaylatulQadr #Ramdan