#PakistanAgriculture#wheatrust#Wheatdiseases
گندم کے کاشتکار فصل کا باقاعدگی سے معائنہ کریں، کنگی کی علامات ظاہر ہونے پر سپرے کریں محکمہ زراعت کی رپورٹ کے مطابق تاحال راولپنڈی،ناروال،لیہ،مظفرگڑھ،ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کےعلاقوں میں گندم کی فصل پر کنگنی کا حملہ مشاہدہ میں آیا
الحمدللہ
اللہ کے فضل و کرم سے سُپر رایا پورے چار مہینے کی ہو گئی ہے ۔
تجربہ کار احباب بتائیں کے کب تک کاٹ لینی چاہیے ۔
(میرا پہلا تجربہ ہے)
#kissan#PakistanAgriculture#crops
@kissan_pakistan الحمدللہ
اللہ کے فضل و کرم سے سُپر رایا پورے چار مہینے کی ہو گئی ہے ۔
تجربہ کار احباب بتائیں کے کب تک کاٹ لینی چاہیے ۔
(میرا پہلا تجربہ ہے)
@kissan_pakistan گندم کو پوٹاش کی ضرورت کب ہوتی ہے۔؟؟
گندم کی صورتحال یہ ہے کہ گندم کو کم و بیش شگوفہ سازی کیلئے 60 فیصد ضرورت ہوتی ہے گوبھ سے لے کر دانے کے پکنے تک۔اہم نقطہ یہ ہے دانہ بننے کے بعد زیادہ ضرورت ہوتی ہے جبکہ دو تہائی مقدار گوبھ کی حالت میں ڈال کر گندم کی بہتر پیداوار لی جا سکتی ہے
کسان بھائیوں کے لیے خوشخبری
السلام علیکم ہم لائے ہیں اپ کے لیے جدید چارہ آسٹریلین ریڈ گراس جو کہ پاکستان میں پہلی دفعہ کاشت کیا گیا ہے جس کی خصوصیات یہ ہیں یہ چار سردی اور گرمی دونوں موسم میں چلتا ہے10 سے 15 سال لگاتار چلتا رہے گااورسردی اور کورئے کی وجہ سے یہ ریڈ گراس سڑےگانہیں
ہمیں Bamboo بانس کیوں لگانا چاہیے۔
1. **بانس زمین پر سب سے تیزی سے اگنے والا پودا ہے**
- بانس روزانہ 1 میٹر سے زیادہ بڑھ سکتا ہے، تقریباً 4 سینٹی میٹر فی گھنٹہ، کسی دوسرے پودے کی شرح نمو کو پیچھے چھوڑتا ہے۔
#forest#viralshorts#Pakistan #agriculture#Agricultureinformation
گندم کی فصل پر کنگی کی بیماری کو انگلش میں رسٹ یا ویٹ رسٹ (Wheat rust) کہتے ہیں۔ کھیترانی زبان میں اس بیماری کو رتی کہا جاتا ہے۔ رسٹ گندم کی ایک ایسی خطرناک بیماری ہے جس کے شدید حملے کی صورت میں گندم کی فی ایکڑ پیداوار 40 سے 50 فیصد تک کم ہو جاتی
#wheatrust#WheatRate