During a routine C-section, doctors witnessed something incredibly rare.
The baby emerged still enclosed inside the amniotic sac, this moment is so uncommon that many medical professionals never see it in their careers.
70 سالہ مرتے ہوئے آدمی کا پچھتاوا۔۔۔۔۔سبق آموز خوبصورت ویڈیو!
ہنکار vanity نے مجھے بہت سارے کام کرنے نہ دیے۔۔۔۔۔اور اب وقت ختم ہو چکا ہے! اب کیا کروں؟😢😢
التحیات" صرف دعا نہیں بلکہ حقیقت کا اعلان ہے۔ جس طرح ایٹم کا ایک مرکز (Nucleus) ہوتا ہے، ویسے ہی انسانی شعور کا مرکز اللہ کی ذات ہے، جو ہمیں ذہنی سکون اور مقصد فراہم کر��ا ہے
جب اللہ نے فرمایا "السَّلَامُ عَلَیْكَ اَیُّھَا النَّبِیُّ"، تو یہ کائنات کی سب سے بڑی تسلی اور 'سیفٹی سگنل' تھا، جو انسان کے اعصابی نظام کو سکون بخشتا ہے
رسول اللہ ﷺ نے جواب میں "السَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلٰی عِبَادِ اللہِ الصَّالِحِیْنَ" فرما کر ثابت کیا کہ ایک عظیم شعور رکھنے والا انسان صرف اپنی نہیں، بلکہ پوری انسانیت اور نیک لوگوں کی سلامتی کی فکر کرتا ہے
بنیادی باتیں ۔۔۔ !!
اس چاٹ کو read کریں۔ اور safe کر لیں
آپ کا پڑھنا اپ کے نصیب کھول سکتا ہے ۔ اللہ کو آپکی محبت اور عقیدت پسند آجائے تو کیا ہی قسمت ہو ۔۔
#سیماب#ردائے_سخن