https://t.co/ZUpwHykz9b
وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم پر واقع کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) روڈ (سابقہ IJP روڈ) کی ازسرنو تعمیر کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔

وزیر اعظم شہباز شریف کل صبح اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد کی تقاریب میں شرکت کریں گے۔
وزیرِ اعظم کو ان منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ بھی دی جائے گی۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم خطاب بھی کریں گے۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج صبح اسلام آباد راولپنڈی کے تاریخی ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد کی تقاریب میں شرکت کریں گے.
1. وزیرِ اعظم کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) روڈ (سابقہ IJP روڈ) کی ارسر نو تعمیر کے منصوبے کا افتتاح کریں گے.
2. سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونو اوور ہیڈ برج کا افتتاح بھی کریں گے.
3. الیونتھ ایونیو کا سنگ بنیاد رکھیں گے.
آج قوم کا بچہ بچہ کہہ رہا ہے، میاں صاحب آئی لو یو!!! کوئی سزا، کوئی جلاوطنی، کوئی نااہلی، نواز شریف کو پاکستانیوں کے دل سے نہیں نکال سکی نا کبھی کوئی نکال سکتا ہے #ILoveYouNawazSharif
بار بار نوازشریف کی حکومت گرائی گئی لیکن کبھی نوازشریف نے قوم کو اپنے کارکنان کو انتشار فساد جلاو گھیراو پر نہیں اکسایا بلکہ صبر و تحمل کی تلقین کی کیونکہ جن ہاتھوں نے ملک سنوارا ہو وہ توڑ پھوڑ نفرت نہیں پھیلاتے
ایسا ہے ہمارا قائد
#ILoveYouNawazSharif
فتنہ کی سیاست کا محور جھوٹ اور بہتان کے سوا کچھ نہیں ہر بار اس کا جھوٹ پکڑا جاتا ہے جھوٹے نیازی کا ایک اور جھوٹا منگھڑت پروپگینڈہ بے نقاب
پارٹی کارکنان کے ساتھ جیلوں میں بدسلوکی اور تشدد کے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں
انسانی حقوق کمیشن
#جھوٹا_نیازی_ختم_بازی
جی آئی ٹی کے سامنے جھوٹے فتنے کی ساری ہوا نکل گئی، کسی بھی سوال کا کوئی جواب نا دے سکا اور اپنے الزام کا کوئی ثبوت دیے بغیر بھاگ گیا
#جھوٹا_نیازی_ختم_بازی
#جھوٹا_نیازی_ختم_بازی
جھوٹے عمران خان کے اپنے کارکنان پر بدسلوکی اور تشدد کے لگائے گئےالزامات پر انسانی حقوق کمیشن نےتحقیقات کی جسکے نتیجہ میں چیئرپرسن انسانی حقوق کمیشن کا کہنا تھا کسی سیاسی کارکن کیساتھ وہ نہیں ہوا جس کا الزام لگایا گیا تھا عمران خان کے الزامات میں سچائی نہیں
#جھوٹا_نیازی_ختم_بازی
ریاست پر جھوٹے نیازی کی طرف سے لگائے گئے الزامات کی حقیقت!!
عمران نیازی پر درج ایف آئی آر کےسلسلہ میں جے آئی ٹی کی طرف سے فتنے سے چند سوالات پوچھے اور ویڈیو کلپس دکھائے جس پر نیازی نے جوابات دیئے
سوال 1: کیا یہ کلپس آپ کے ہاں
جواب: ہاں
سوال 2: آپ جو الزامات لگا رہے ہیں آپ کے پاس ان کے ثبوت ہیں؟
جواب: نہیں
#جھوٹا_نیازی_ختم_بازی
ریاست پر جھوٹے نیازی کی طرف سے لگائے گئے الزامات کی حقیقت!!
عمران نیازی پر درج ایف آئی آر کےسلسلہ میں جے آئی ٹی کی طرف سے فتنے سے چند سوالات پوچھے اور ویڈیو کلپس دکھائے جس پر نیازی نے جوابات دیئے
سوال 3: کیا آپ کو جنرل فیصل نے براہ راست دھمکی دی
جواب: نہیں
سوال 4: تو پھر آپ نے الزامات کیوں لگائے
جواب: مجھے کسی بتایا تھا
#جھوٹا_نیازی_ختم_بازی
ریاست پر جھوٹے نیازی کی طرف سے لگائے گئے الزامات کی حقیقت!!
عمران نیازی پر درج ایف آئی آر کےسلسلہ میں جے آئی ٹی کی طرف سے فتنے سے چند سوالات پوچھے اور ویڈیو کلپس دکھائے جس پر نیازی نے جوابات دیئے
سوال 5: کیا آپ کے پاس اس کا کوئی ثبوت ہے؟
جواب: نہیں
سوال 6: آپ نے ڈی جی آئی ایس آئی پر الزام کیوں لگائے
جواب: انہوں نے پریس کانفرنس کی تھی
#جھوٹا_نیازی_ختم_بازی
ریاست پر جھوٹے نیازی کی طرف سے لگائے گئے الزامات کی حقیقت!!
عمران نیازی پر درج ایف آئی آر کےسلسلہ میں جے آئی ٹی کی طرف سے فتنے سے چند سوالات پوچھے اور ویڈیو کلپس دکھائے جس پر نیازی نے جوابات دیئے
سوال 7: کیا آپ کبھی جنرل فیصل سے ملے ہیں؟
جواب: نہیں
سوال 8: آپ ڈرٹی ہیری کیسے کہتے ہیں؟
جواب: جنرل فیصل کو
جھوٹے قانون شکن فتنے کرپٹ میاں بیوی عمران خان اور پنکی پیرنی بار بار طلبی کے باوجود قانون کے سامنے پیش نہیں ہوتے اور جب ریاستی قانون حرکت میں آتا ہے تو روتے ہیں۔۔۔۔ 190 ملین پاونڈ کرپشن کیس میں طلبی کے باوجود پنکی پیرنی نیب میں پیش نہیں ہوئی