پیارے نبی ﷺکےجانثار صحابی حضرت حبیب بن زیدرض کا تڑپا دینے والا واقعہ خدا کی قسم جسے پڑھ کر آنکھوں میں آنسو جاری ہوگئے۔اللہ اکبر۔ آپ بھی ایک دفعہ لازمی پڑھیں
مسیلمہ کزاب نے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خط لکھا:-
" میرے ساتھ ایک معاہدہ کر لیں ، جب تک آپ حیات ظاہری میں ہیں ، آپ نبی ہیں - جب اپکا وصال ہوجاٸے تو میں نبی"
یا یہ معاہدہ کر لیں کہ آدھے عرب کے آپ نبی - - - آدھے عرب کا میں نبی" - معاذاللہ
اسکے خط پر نبی ﷺ نے جواب میں لکھا :-
"میں تو اللہ کا رسول ہوں جب کہ تو کذاب ہے - - جھوٹا ہے"-
جب نبی پاک ﷺ نے خط میں کذاب لکھا تو فرمانے لگے :-
" کون لے کے جاٸے گا یہ خط اس کذاب کے پاس”
پاکستان میں غیر رجسٹرڈ VPN سروسز کو بھی بند کیا جارہا ہے
فروری سے Elon Musk کا پلیٹ فارم X بھی بند ہے۔
لیکن 12 ایسے طریقے ہیں جن سے وی پی این کے بغیر بھی X جیسی بلاک ویب سائیٹس کو ایکسس کیا جاسکتا ہے۔
صرف تعیلمی مقاصد کیلئے تھریڈ 🧵
5 سال قبل 96 سالہ وکٹر کولیلا انتہائی تیز گاڑی چلانے پر پکڑے گئے، جج کو بتایا کہ کینسر کے شکار بیٹے کو ہسپتال لے جا رہا تھا۔ وڈیو نے امریکہ میں لوگوں کے دل چھو لئے۔
اب 101 سالہ وکٹر وفات پا گئے، اس وڈیو میں ماں یاد کر رہے ہیں۔ عمر 1 سال ہو یا 101، بعض محبتیں ایک سی رہتی ہیں۔
پاکستان کو تباہ کرنے کرنے والے چوروں میں یہ شیطان سر فہرست ہے! اور یہ سب شریف خاندان کی پیداوار ہیں اور شریف خان جنرل ضیا کی پیداوار ہے! جتھوں دی کھوتی اتنے آند کھلوتی!