وَلَا تَہِنُوۡا وَلَا تَحۡزَنُوۡا وَاَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡن.
So do not weaken and do not grieve, and you will be superior if you are [true] believers.
Quran 3:139 | Al-Imran
پنجاب کے مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین صوبہ بھر سے لاہور میں جمع ہیں، سراپا احتجاج ہیں۔ جماعت اسلامی ان کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ تنخواہوں میں اضافے سمیت تمام مطالبات فوری طور پر تسلیم کیے جائیں
جتنے زیادہ لوگ جمع ہوں گے اتنی جلدی کامیابی ملے گی
دوسرا روز: سرکاری ملازمین کا سول سیکرٹریٹ کے باہر جم غفیر بلند حوصلہ صبر وتحمل کو سلام
#چلو_چلو_لاہور_چلو
پاکپتن پولیس کے سب انسپکٹر سرور اکرم ڈاکوؤں کے ساتھ کراس فائرنگ میں شہادت کے رتبے پر فائز۔ فائرنگ تبادلے میں ایک ڈاکو بھی ہلاک۔ سرور اکرم شہید نے 2015 میں پولیس سروس جوائن کی، ایک کمسن بیٹے کے والد تھے۔ پنجاب پولیس اپنے بہادرفرزند کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔آئی جی پنجاب
پولیس والو
تم ہی خوفِ خدا کرو
یہ تو کل چلے جائیں گے لیکن تمہاری جھولی میں لوگوں کی نفرتیں ڈال جائیں گے
ابھی کل کی بات ہے تم نے کرونا جنگ میں خدمت کے علم بلند کئے تھے
مت ضائع کرو اپنے نیک کام
مت مارو اپنے لوگوں کو
عزیز ہم وطنوں مزید انتظار نہیں کرنا ہوگا اللہ کے فضل وکرم سے آئندہ ہفتہ تبدیلیوں کا ہوگا ملک میں جاری جمود تشنج خاتمے کا ہوگا انشاللہ سخت ترین فیصلوں کے لئے نگراں حکومت کی تیاری آخری مرحلے میں ہے یقیننا ماہرین پر مشتمل مختصر کابینہ کو فوج اور سپریم کورٹ کی مکمل حمایت حاصل ہوگی
I want our entire nation to come to Islamabad, on Srinagar Highway for the Haqiqi Azadi March on 25th May where I will meet you at 3 pm. I will be leading the March from KP InshaAllah.
#حقیقی_آزادی_مارچ
کبھی شہبازشریف کو چیری بلاسم کہتا ہے کبھی بوٹ صاف کرنے والا؟
تو جس نے ساری زندگی بوٹ صاف کیے ہوں اُسے ��ور کچھ نہیں آتا
یہ بات شہبازشریف کے حق میں یا خلاف 😄
مخلوط حکومت اولین"اصلاحاتی پیکج" نیب میں آئے گا بااثر"ادارہ" صلاح مشورے میں شامل ہے پاکستانی چاہتے ہیں سیکڑوں ارب رپوں کے کرپشن کیسز جن کی تحقیقات خود "ادارے" نے کی تہس نہس نہ کرنے دئیے جائیں ان کیسز کے ملزمان کو کٹہروں سے اقتد��ر کی بلندیوں پر پہنچانے کی سازش ناکام بنانی ہوگی