مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ملکی تاریخ کا اہم سنگ میل ہے، یہ ایک تاریخی پیشرفت ہے، جس سے ہماری دفاعی صلاحیتیں مزید مضبوط ہوں گی، یہ معاہدہ نہ صرف سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے مستحکم اور محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے بلکہ خطے اور عالمی امن کے لیے ایک تاریخی دستاویز ہے، اس معاہدے کو ممکن بنانے میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کردار قابل ستائش ہے۔
*Operation Ghazab Lil Haq
موثر جوابی حملوں میں 58 افغان خارجی جہنم واصل، 100 سے زائد زخمی،12پوسٹیں مکمل تباہ اور 5افغان پوسٹوں پر قبضہ کرلیا گیاایک بڑا ایمونیشن ڈپو3افغانی بٹالین اور سیکٹرہیڈکوارٹر تباہ کردیئے گئے موثر جوابی کارروائی میں 30سے زائد ٹینکس، آرٹلری گنز تباہ،
ٹاپ بریکنگ
پاک افغان بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاکستان کی مؤثر اور شدید جوابی کارروائی جاری ۔۔سیکیورٹی ذرائع
پاکستان، افغان سرحد کے قریب خوارج و داعش کے کیمپوں اور ہائیڈ آؤٹس کو مہارت سے نشانہ بنا رہا ہے۔
افغان فورسز متعدد علاقوں سے پسپائی اختیار کر چکی ہیں۔