🚨پورے پاکستان میں پیدا ہونے والی 10 ہزار میگاواٹ ہائیڈرو پاور میں سے 6 ہزار میگاواٹ صرف KP فراہم کر رہا جس سے صوبے کو سالانہ 14 ارب سے زائد آمدن حاصل ہورہا
عمران خان کے وژن کے مطابق سہیل آفریدی توانائی کے شعبے کو ترقی خود کفالت کا مؤثر ذریعہ بنا رہا
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کا عوامی منشور!
🔹 گورننس:
گلگت بلتستان کو آئینی صوبے کا درجہ، این ایف سی ایوارڈ میں حصہ اور بااختیار گورننس۔
🔹 وسائل پر عوام کی ملکیت:
زمین، جنگلات اور معدنی وسائل پر مقامی عوام کے حقوق کا مکمل تحفظ اور وسائل کی ملکیت عوام کو منتقل کرنا۔
🔹 مواصلات، انفراسٹرکچر، روزگار:
روڈز، گلگت ایئرپورٹ، ہائیڈل پاور منصوبوں اور ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کے ذریعے ترقی، سیاحت اور سرمایہ کاری کو فروغ۔
🔹 ہیومن ڈیولپمنٹ:
صحت، تعلیم، ہیلتھ کارڈ، خواتین کی تعلیم اور نوجوانوں کے لیے ہنر مندی، روزگار اور کاروباری مواقع کی فراہمی۔
گلگت بلتستان کے وسائل اور اختیارات پر پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے۔ عوامی حقوق کے تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے خطے کو خوشحال اور خودمختار بنایا جائے گا۔
7 جون کو عمران خان کے نامزد امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں اور گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا
🚨ایک دیہاتی لڑکے نے اخیر کر دی
آئی ایس پی آر کو اہم پیغام
دیکھنے میں آپکو لگے گا کہ یہ کوئی پاگل ہے مگر عقل و شعور دیکھ کر موجودہ نظام میں بیٹھے عطاء ٹر ٹر خواجہ آصف واوڈہ وغیرہ سے ہزار گنا زیادہ پڑھا لکھا با شعور محب وطن پاکستانی ہے
🚨خالد خورشید خان نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا
مجھے ہٹا کر جو حکومت لائی گئی انھوں نے گلگت بلتستان کے پہاڑ بیچے ، زمینوں پر بھی 10 پرسنٹ کا کٹ مارا،
اب ان کا پلان بہت خطرناک ہے اگر ن لیگ یا پی پی پی میں سے کسی کی حکومت بنی تو یہ گلگت بلتستان میں اتنے بڑے پیمانے پر لوٹ مار کریں گے کہ لوگ پنجاب کی لوٹ مار کو بھول جائیں گے
لاھور سب سے بڑے ہسپتال میں مریضوں لواحقین کی تذلیل ن لیگ کی دہائیوں پرمحیط حکمرانی کا اصل چہرہ دعوے پیرس مگر صحت کا نظام ایسا جہاں انسانی وقار کوئی مقام نہیں نصف صدی اقتدار باوجودایک ہسپتال نہیں بناجہاں غریب کو انسان سمجھا جائےصوبے کے ساتھ بدترین مذاق ہے
پاکستان میں اب فوج کا وجود نہیں رہا بلکہ یہ ایک مکمل عسکری سیاسی پارٹی بن چکی ہے، جس کا چیئرمین عاصم منیر ہے اور ڈی جی آئی ایس آئی اس پارٹی کا جنرل سیکریٹری ہے۔
۔۔۔میں بولتا ہوں تو الزام ہے بغاوت کا
میں چپ رہوں تو بڑی بے بسی سی ہوتی ہے۔۔۔۔
بلوچ ناراض نوجوان ۔۔۔پختونخوا کا ناراض نوجوان ۔۔۔اور اب گلگت بلتستان کا ناراض نوجوان ۔۔۔
صاحب ۔۔۔کچھ تو خیال کریں
جب کوئی بات نہ بن پائی تو ایک بار پھر انڈیا سے جوڑنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے ساتھ ہی پاکستان کے عوام کے دلوں میں جموں کشمیر کے عوام کے خلاف نفرت کا بیج بونے کی ناکام کوشش کی جاری ہے۔یہ تحریک نہ را فنڈڈ ہے اور نہ پاکستان مخالف
یہ جموں کشمیر کی عوام کی بنیادی حقوق کی تحریک ہے۔شوکت نواز میر
🚨گلگت بلتستان والو غلطی سے بھی ہمارا خطہ نواز شریف، زرداری جیسے ڈکیٹوں کے ہاتھ میں نہیں جانا چاہیے، عمران خان ایسا لیڈر ہے کہ جس نے وسیعت کی ہے کہ اس کی ساری جائیداد شوکت خانم کے نام ہو گی،
خالد خورشید خان کا اہم پیغام
گلگت بلتستان کے غیور عوام سے اپیل ہے کہ کل صبح جلدی اٹھیں، اپنے گھروں سے نکلیں اور اپنا قیمتی ووٹ ضرور کاسٹ کریں۔
ان شاء اللہ تعالیٰ آپ کے ووٹ کی طاقت سے عمران خان کے نظریے اور عوامی حقِ حکمرانی کی جیت ہوگی۔
پاکستان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
گلگت بلتستان کی غیور عوام کو پیغام!
یہ جو لوٹے ہیں، یہ جو ضمیر فروش ہیں،
یاد رکھو!
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کی قوم کے ساتھ غداری کی، آئین کے ساتھ غداری کی اور اپنے ہی حلقے کے عوام کو دھوکہ دیا۔
اب وقت آگیا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام ان لوٹوں کو ایسا سبق سکھائیں کہ آنے والی نسلیں یاد رکھیں!
پی ٹی آئی کے سجاد برکی اور ان کی ٹیم پر بھاری پڑنے والا یہ دلیر اوورسیز پاکستانی! کمال کا میدان سجایا ہے، یہ ویڈیو وائرل کیوں نہیں ہوئی اب تک؟
کمال ہے ویسے حیران کن ہے 💯🔥👍👍