مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان دونوں شہزادوں کی مقبولیت کم ہو گئی ہے
اس ٹویٹ کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت مزید بڑھی یا کم ہوئی ؟
#قائداعظم_کا_پاکستان
عمران خان کا بڑا فیصلہ🔥🔥
سردار لطیف کوسہ وہاں سے الیکشن لڑیں گی جہاں سے نواز شریف لڑے گا،
کون جیتی کا یہ بڑا ٹاکرا نواز شریف یا لطیف کوسہ
#حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا
واپس آ کر مجھے حیرانی ہوئی کہ جس شخص کو سکیورٹی خدشات کے باوجود طعنے دیئے جاتے تھے کہ ہر حال میں بنفس نفیس چل کر عدالت پہنچو آج سکیورٹی خدشات کے پیش نظر عدالت خود چل کر اسکے پاس جاتی ہے۔
دو ٹکّے کی عورت صحت کارڈ کی قدر وہ جانتے ہیں جن کے پاس بوڑھے ماں باپ کی علاج کےلۓ پیسے نہ ہوں.💔
آپ کی اس غلیظ حرکت سے معلوم ہوتا ہے کہ اپ کے پاس انسانیت نہی ہے