آپ کے حالات، ملکی حالات پر اتنے منحصر نہیں، جتنے خود آپ پر منحصر ہیں۔ انفرادی و اجتماعی فلاح ہنر، محنت اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اقتصادی سرگرمی میںہے۔
پیشِ خدمت ہے آئی ٹی، پروگرامنگ اور سافٹ وئير کی بلامعاوضہ فاصلاتی تعلیم کے لیے:
کوڈنگ کالج۔
ہنر، محنت، دیانت
@HamdanFarooq6 آپ پٹواری علّاموں کے ساتھ اٹھا بیٹھا کریں وہ آپ کو بتائیں گے کہ 2018 میں پاکستان ترقی کی معراج پر تھا تو یہودیوں نے گیم ڈال دی ایم آئی فائیو کا اثاثہ ہے عمران خان وغیرہ۔
میں دونوں طرف کی بچگانہ کہانیاں بقول جوید چوئی - انجائے کرتا ہوں جبکہ سب کچھ اندرونی دھینگا مشتی تھی۔
یہ بات بالکل سو فیصد حرف بہ حرف درست ہے۔ بلکہ پٹواریوں نے تو وی سٹینڈ ود باوجوہ والا ٹرینڈ بھی چلایا ہوا ہے، یہ سب کام تو جنرل باوجوہ کے اپنے دور میں ہوئے ہیں۔
میں نے عمران خان کو بھی کہا کہ ہماری اس اسٹیبلشمنٹ سے کیا لڑائی ہے، ہمارے خلاف عدم اعتماد موجودہ اسٹیبلشمنٹ یا عاصم منیر تو نہیں لے کر آئے، عدم اعتماد تو محمود اچکزئی، اختر مینگل، محمد زبیر اور پی ٹی ایم لے کر آئے انکے ساتھ تو ہمارے اعتماد کا یہ عالم ہے کہ آپ نے ساری فیصلہ سازی انکے ہاتھ میں دے دی۔ فواد چوہدری
@HamdanFarooq6 اس طرح تو یہودیوں نے بھی دنیا بھر میں سازشیں کی ہوئی ہیں ناں۔
سائفر کی خود عمران خان کی ریکارڈنگ ہے کہ اب ہم اس پر کھیلیں گے۔
اس پر میں کافی لکھ چکا ہوں کہ پہلے تحریک انصاف کہتی تھی سائفر ہے، وہ کہتے تھے نہیں ہے پھر کیس چلا تو تحریک انصاف کہتی تھی کہ نہیں ہے یہ کہتے تھے کہ ہے۔
@humafarrukh94 طاقت چاہے امریکہ کی بھی ہو، اس کی بھی حدود لامتناہی نہیں ہوتیں ایران کی مثال سامنے ہے۔ پاکستان میں بھی فوج کی طاقت کی بہرحال حدود ہیں، لامحدود طاقت ہوتی تو نہریں کھینچ لیتے اور اب تک صوبے بنا چکے ہوتے۔
جنرل عاصم منیر و دیگر کو تو ٹیکس کاٹ کر تنخواہ ہی مل رہی ہے۔
"سعد رفیق اور انکے بھائی کی قید کے ذمہ دار اور عمران خان بطور انتخابی حریف سب سے بڑے بینیفشری تھے۔"
تو ایڈمن بھائی ابھی عمران خان اور تحریک انصاف کی ساری قیادت کو قید میں رکھنے کی ذمہ دار اور بینیفشری صرف اور صرف فوج ہے؟
میاں صاحبؒ کوعمران خان کی قید سے نقصان تو نہیں ہورہا؟
آپ غلط بیانی فرما رھے ھیں ، حقائق مسخ نہ کیے جائیں ، جنرل قمر جاوید باجوہ ، ثاقب نثار اور جنرل فیض ، سعد رفیق اور انکے بھائ کی قید کے ذمہ دار اور عمران خان بطور انتخابی حریف سب سے بڑے بینیفشری تھے، سعد رفیق کے خلاف بھرپور hate campaign ریاستی ایجینسیوں نے سعد رفیق کی کردار کشی کرکے عمران خان صاحب کی جیت کا راستہ بنانے کیلئے چلائ ، وزیر اعظم بننے کے بعد دونوں بھائیوں کی جیل کو طوالت دلوانے کے ذمہ دار عمران خان صاحب ، آپ خود اور انکی حکومت کے سہولت کار ھی تھے ،
اس تقریر کو کاٹ چھانٹ کر اپنے مقاصد کیلئے پیش کیا گیا ھے ، آپ ھی کے دور حکومت میں سعد رفیق اور انکے بھائ کی ڈیڑھ برس قید کے بعد سپریم کورٹ سے ضمانت کا 85 صفحات پر مشتمل فیصلہ اس عہد کے فاشزم کی حقیقی تصویر ھے ،
عمران خان صاحب سے کیا شکوہ کرنا ، انھیں اپنے مخالفین کو کُچلنا اور انتقام لینا اچھا لگتا تھا سو انہوں نے ایسا ھی کیا ، آپ سے کوئ شکوہ نہیں ، پہلی بار طاقت ملی تھی اور اپنے باسز کو خوش کرنا ضروری تھا ، سعد رفیق انتقام اور بدلے پر یقین نہیں رکھتے ، آج بدقسمتی سے آپ لوگ اسی رویے کا شکار ھیں ، سعد رفیق جبر اور انتقام پر یقین نہیں رکھتے اسی لئے درگزر، مکالمے اور برداشت کیلیے تکبیر مسلسل بلند کرتے رھتے ھیں ، Admin
ہم نے اپنے فتنوں کے عربی میں نام رکھے ہوئے ہیں مثلاً فتنہ الہندوستان، فتنہ الخوارج وغیرہ - عربیوں کو چاہئے کہ اپنے فتنوں کے نام بطور خیر سگالی پنجابی میں رکھ لیں مثال کے طور پر حوثیوں کے لیے فتنہ الماں دے دینے والپین یک۔
@humafarrukh94 کیونکہ بینیفشری نہیں ہوں گے تو عمل ہوگا ہی نہیں۔
سندھ میں نہروں کے بنیفشری نہیں تھے تو صرف چھے نہریں پنجاب میں نہیں نکالی جا سکیں جو کہ بالکل ایک جائز کام تھا۔
موجودہ سیاسی نظام کے اصل اور واحد فائدہ اٹھانے والے سیاست دان ہیں، ہر جنرل صرف اور صرف اپنی تنخواہ ہی لے رہا ہے۔
پاکستان میں غربت کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ۔۔ تقریباً 48% پاکستانی غربت کی انتہائی نچلی سطح کا شکار ہیں جنکی یومیہ آمدن تین ڈالر سے بھی نیچے چلی گئی ہے۔ عالمی بنک کی رپورٹ
@MohsinHijazee پٹواریوں کی عمران خان نے نفرت اتنی شدید ھے وہ غربت میں ریکارڈ اضافہ وغیرہ جیسی چھوٹی موٹی باتوں کو کچھ نہیں سمجھتے۔بس حکومت تحریک انصاف کو تن کے رکھے باقی آدھی کیا پوری آبادی بھی غربت میں چلے جائے وہ حافظ صاحب کی حکومت کے ساتھ ھے
Great scoop, Chaudhry sb. I don't remember him giving an interview to any journalist before. More than the interview, it's what he said that matters. Here it is: He has appealed to Pakistan to mediate between the Houthis and Saudi Arabia.
پرسوں یہودی بی بی سی پر لانگ مارچ کی بال ٹو بال کوریج کروا رہے تھے۔
کل یہودیوں نے کرک انفو سے عمران خان کی ڈیٹ آف برتھ پلانٹ کروا دی جب پاکستان کے سپر پاور بننے میں پونے تین ہفتے رہ گئے ہیں۔
آج ورلڈ بینک نے جھوٹی رپورٹ چھاپ دی ہے۔
سیاست دان ڈٹا ہوا ہے یہودیوں کو قابو کر لے گا۔
Pakistan bears region's biggest poverty burden-World Bank
The World Bank said on Tuesday that nearly half of the Middle East and North African region's poor people earning less than $3 a day live in Pakistan and poverty in the country increased due to prolonged economic adjustment that weakened real household incomes and employment opportunities. https://t.co/AdWFnRkL2Q
Pakistan bears region's biggest poverty burden-World Bank
The World Bank said on Tuesday that nearly half of the Middle East and North African region's poor people earning less than $3 a day live in Pakistan and poverty in the country increased due to prolonged economic adjustment that weakened real household incomes and employment opportunities. https://t.co/AdWFnRkL2Q
ججوں بیوروکریٹس اراکین پارلیمنٹ واسٹبلشمنٹ
کی مراعات میں بےتحاشہ اضافہ شائد ورلڈ بنک نےنوٹس نہیں کیا
پاکستان ان مراعات میں کسی بھی طرح ترقی یافتہ ممالک سےپیچھے نہیں
صرف رہائش گاہ گی جس لاکھوں میں ہےفیول انٹرٹینمنٹ ڈرائیورخانسامہ مالی چوکیداربجلی کے بل وغیرہ وغیرہ توسوچیں بات کہاں تک جاتی ہے
سوچیں پاکستان کےعوام کتنےامیرہیں جویہ سب برداشت کررہے
ورلڈ بینک یہودیوں کی گیم کا حصّہ ہے حالانکہ روپے پیسے کی ریل پیل ہے، میرا ہربنس پورے والا کزن خوش حال ہے، خطے کے آدھے امیر لوگ پاکستان میں بستے ہیں۔
بدترین مہنگائی اور بے روزگاری، خطے کے نصف غریب پاکستان میں بستے ہیں: ورلڈ بینک کی نئی رپورٹ https://t.co/TZGLq9LXyy